• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فتوی سے فتوی تلاش کرنے کا طریقہ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ایک بھائی @حافظ محمد طلحہ صاحب نے درج ذیل سوال پوچھا ہے:
السلام علیکم۔ فتوی نمبر سے فتوی کیسے نکالا جا سکتا ہے؟
میں نے ادھر سے ایک فتوی پوچھا تھا۔۔جس کا نمبر بھی میرے پاس ہے۔مگر جو لنک مجھے میل کیا گیا اس سے فتوی نہیں کھل رہا اور نہ ہی یہ پتا چل رہا ہے کہ اس فتوی نمبر سے فتوی کیسے تلاش کرنا ہے؟

@رانا ابوبکر صاحب
@قاری مصطفی راسخ صاحب
 
Top