محدث فورم پر گفتگو کرتے ہوئے کسی بھائی کو میری کسی بھی بات سے کوئی ذاتی تکلیف پہنچی ہو وہ بھائی اللہ کے لئے مجھے معاف کر دیں
رمضان المبارک میں ہر بھائی کوشش کرے کہ وہ رمضان المبارک کا کچھ نہ کچھ حق آدا کر سکے اور نیکیوں کی برسات والے اس مہینہ سے بھر پور فائدہ حاصل کریں ،مغفرت کے اس مہینہ میں اپنے اُن موحد بھائیوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں جو ہم سے پہلے اس دارِ دنیا کو چھوڑ کر دارِ آخرت کے راہی بنے !
بندہ کا رمضان المبارک میں فورم پر بہت کم آنا ہوگا ۔احباب بھائی کو دعاؤں میں یاد رکھیں ۔اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو صحت وعافیت کے ساتھ رمضان المبارک کا حق ادا کرنے کی توفیق بخشے۔