• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم پر یو ٹیوب ویڈیوز (پاکستانیوں کے لئے بھی)

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
گزشتہ دنوں مجھ سے بار بار فرمائش کی گئی کہ یو ٹیوب کی فلاں ویڈیو کو ویمیو یا کسی اور سروس پر اپ لوڈ کر دیں۔ لیجئے، اس کا مستقل حل پیش خدمت ہے۔ اب آپ کے پاس اگر یو ٹیوب کا لنک موجود ہے تو آپ ایڈیٹر میں موجود ویڈیو بٹن میں لنک پیسٹ کریں، فورم پر دو ویڈیوز نظر آئیں گی۔ ایک یوٹیوب سائٹ سے، جو کہ پاکستانیوں کو نظر نہیں آئے گی البتہ بیرون پاکستان حضرات دیکھ سکیں گے۔ دوسری ویڈیو پلے اٹ سے دکھائی جائے گی، جو پاکستانیوں کو نظر آنی چاہئے۔

بطور مثال یوٹیوب کی ایک ویڈیو پیش خدمت ہے۔


اس میں ٹیکنیکل کام ہمارے صراط الہدیٰ فورم کے ایڈمن سلیمان زرگر بھائی نے ہی کیا ہے۔ میں نے انہی سے نقل مار کر یہاں شامل کیا ہے۔
امید ہے اس سے ویڈیو سے متعلقہ مسائل ختم ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
جی نظر آرہی ہے۔
 

حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
وعلیکم السلام
جن تھریڈ میں ویڈیوز پہلے سے ہی پوسٹ ہو چکی ہیں اُن میں بھی نظر آئیں گی؟؟؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام
جن تھریڈ میں ویڈیوز پہلے سے ہی پوسٹ ہو چکی ہیں اُن میں بھی نظر آئیں گی؟؟؟
جی بالکل آنی چاہئیں۔
مثلاً یہ دھاگا دیکھئے، یہاں یوٹیوب کی ویڈیو اپ لوڈ کی گئی تھی جسے بعد میں میں نے ویمیو پر بھی اپ لوڈ کر کے پہلی پوسٹ میں لنک دیا تھا۔
اب وہاں تین عدد ویڈیوز شو ہو رہی ہیں۔ ویمیو، یو ٹیوب اور پلے اٹ۔
http://forum.mohaddis.com/threads/tableegi-jamat-se-ahle-hadees-tak-ka-safar-abu-zaid-zameer.19161/
 
Top