• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کو نیا حلیہ دینے پر مبارک باد

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
۱۷ مئی بروز جمعہ محدث فورم کو نئے حلیے میں دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔ اس خوش گوار تبدیلی کے بعدسے فورم کے سافٹ ویر میں بہت سے نئے فیچرز کا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ سب سے اہم تبدیلی جو دیکھی گئی ہے وہ یہ کہ فورم کے صفحات ماضی کے مقابلے میں تیزی سے کھل رہے ہیں۔ سافٹ ویر کے متعلق سنا ہے کہ اس کی سیکیورٹی زیادہ قوی ہوتی ہے ،یعنی تمام اراکین کا شامل کیا گیا مواد پہلے کی بہ نسبت زیادہ محفوظ رہنے کے امکانات ہیں ان شاءاللہ ۔
فورم دیکھنے میں بھی اتنا پیارا لگ رہا ہے کہ اللہ سے دعا ہے اسے نظر بد سے بچائے رکھے : )

اس تبدیلی کے لیے جدو جہد کرنے والے محدث ٹیم کے تمام بھائیوں کا ہم تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ خاص کر محترم شاکر بھائی کا، جنہیں شروع سے دیکھتے آئیں ہیں کہ ہر وقت محدث پراجیکٹ کو بلندیوں تک لے جانے کی فکر میں رہتے ہیں۔

آپ سب کو بھی میں دعوت دیتا ہوں کہ محدث ٹیم کے سربراہ محترم انس نضر حفظہ اللہ سمیت تمام ذمہ داران کو مبارک بادی دیں اور دعا کریں کہ یہ علم کا چراغ، اللہ کے بندوں تک ہمیشہ روشنی بکھیرتا رہے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
بلاشبہ محدث فورم کی مکمل ٹیم ہی مبارک باد کی حق دار ہے۔اللہ آپ سب کو جزا دے اور ہمارے لیے ہدایت کے راستے کھول دے۔آمین
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
آمین ثم آمین
 
Top