• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کے تمام اراکین سے تاریخ اہل حدیث کے حوالے سے ایک گزارش !

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
اللہ کی توفیق سے محدث جو چند ماہ پہلے شروع ہوا تھا اب بہت زیادہ ممالک سے اس پر کام کرنے والے علماء کرام کی ایک ٹیم موجود ہے ۔
ان تمام علماء کرام اور اراکین سے گزارش ہے کہ وہ تاریخ اہل حدیث پر توجہ دیں اور درج ذیل پہلووں پر روشنی ڈالیں

ہرہر ملک میں سلفی تحریک کیسی جا رہی ہے اس سے آگاہی
اپنے اپنے علاقں میں سلفی تحریک کا تعارف
دینی مدارس کی سرگرمیاں
کبار شیوخ کا تعارف اور ان کی علمی خدمات
مختلف ممالک اور خطوں میں سلفیوں کو مشکلات
مختلف ممالک میں اہل علم کی جامع فہرست
اگر ان کی ویب سائٹ ہیں تو ان کے ایڈریس
اس طرح ہمیں محدث فورم کے ذریعے کافی معلومات پوری دنیا سے سلفی تحریک کے حوالے سے معلوم ہو جائے اور ایک تاریخی دستاویز کی حیثیت سے معروف ہو گی ۔
ان شاء اللہ

راقم الحروف وعدہ کرتا ہے کہ وہ پاکستان کے حوالے سے یہ کام کرے گا اس طرح دیگر ساتھی بھی اس پر کام شروع کریں اور محدث فورم کے صفحات تاریخ اہلحدیث سے مزین ہوں ۔

بارک اللہ فیکم
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
اللہ کی توفیق سے محدث جو چند ماہ پہلے شروع ہوا تھا اب بہت زیادہ ممالک سے اس پر کام کرنے والے علماء کرام کی ایک ٹیم موجود ہے ۔
ان تمام علماء کرام اور اراکین سے گزارش ہے کہ وہ تاریخ اہل حدیث پر توجہ دیں اور درج ذیل پہلووں پر روشنی ڈالیں

راقم الحروف وعدہ کرتا ہے کہ وہ پاکستان کے حوالے سے یہ کام کرے گا اس طرح دیگر ساتھی بھی اس پر کام شروع کریں اور محدث فورم کے صفحات تاریخ اہلحدیث سے مزین ہوں ۔

بارک اللہ فیکم

ماشاء اللہ بہت اچھی تجویز ہے ۔ ۔ ۔ اس طرف توجہ کرنی چاہیے ۔ ۔ ۔
 
Top