• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کے رکن سعید مشوانی لا پتہ ہیں!

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم
محدث فورم کے رکن جو ہمارے فیس بک کے اچھے دوست ہیں، @مشوانی کئی مہینوں سے لاپتہ ہیں نہ فیس بک پر آتے ہیں اور نہ فورم پر۔ بھائی کسی بات کو لے کر بہت پریشان تھے اور کہہ رہے تھے کہ ان کی فیملی پر کوئی مصیبت کا خدشہ ہے اور دعا کی درخواست کی تھی۔ غالبا لاہور میں ہی رہتے ہیں۔ اگر کسی کو ان کا پتہ ہے تو ضرور اطلاع کریں کہ وہ خیریت سے تو ہیں!؟
جزاک اللہ خیرا
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

رضا بھائی، یہ بہت سے فارم پر رجسٹرڈ ہیں مگر اکٹو وہ صرف یہیں تھے۔

اگر کسی کو اس پر علم ہو یا اس کا کوئی کنٹیکٹ نمبر ہو کسی ممبر کے پاس تو بتائے اس کی مالی امداد کی جائے گی اور لاہور میں ہونے کی وجہ سے نوکری کا بندوبست بھی کرایا جا سکتا ھے۔

والسلام
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
السلام علیکم

رضا بھائی، یہ بہت سے فارم پر رجسٹرڈ ہیں مگر اکٹو وہ صرف یہیں تھے۔

اگر کسی کو اس پر علم ہو یا اس کا کوئی کنٹیکٹ نمبر ہو کسی ممبر کے پاس تو بتائے اس کی مالی امداد کی جائے گی اور لاہور میں ہونے کی وجہ سے نوکری کا بندوبست بھی کرایا جا سکتا ھے۔

والسلام
جزاک اللہ خیرا بھائی۔
ان کے فیس بک سٹیٹس سے پتہ چلا ہے کہ آخری بار انہوں نے شیخ غلام مصطفی ظہیر کو فون کیا تھا۔ تو میرے خیال سے ان کے پاس اس کا نمبر ہو گا۔ میں پتہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں ان شاء اللہ۔
 
Top