1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث لائبریری کھل نہیں رہی !

'تجاویز، آراء اور شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از عمر فاروق سلفی, ‏مارچ 04، 2018۔

  1. ‏مارچ 04، 2018 #1
    عمر فاروق سلفی

    عمر فاروق سلفی رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 11، 2017
    پیغامات:
    57
    موصول شکریہ جات:
    8
    تمغے کے پوائنٹ:
    37

    السلام علیکم۔ محدث لائبریری کسی برائوزر میں بھی نہیں کھل رہی اگر کھلتی بھی ہے تو صحیح کام نہی کرتی۔کتابوں کے امیج بھی شو نہی ہورہے۔اب تو بلکل بھی نہیں کھل رہی۔
     
  2. ‏مارچ 04، 2018 #2
    عبدالرحیم رحمانی

    عبدالرحیم رحمانی سینئر رکن
    جگہ:
    کرلا، ممبئی
    شمولیت:
    ‏جنوری 22، 2012
    پیغامات:
    1,077
    موصول شکریہ جات:
    1,046
    تمغے کے پوائنٹ:
    234

    ميں بھی آج اوپن کر رہا تھا مگر نہیں کھلی
     
  3. ‏مارچ 05، 2018 #3
    شانف بیگ

    شانف بیگ رکن
    جگہ:
    انڈیا
    شمولیت:
    ‏مئی 28، 2016
    پیغامات:
    202
    موصول شکریہ جات:
    52
    تمغے کے پوائنٹ:
    43

  4. ‏مارچ 05، 2018 #4
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    26,396
    موصول شکریہ جات:
    6,600
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,207

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    یہ اپنی بے بسی ہے یا کہ اپنی بے حسی یارو
    ہے اپنا ہاتھ ان کے سامنے جو خود بھکاری ہیں
    ابتسامہ!

    محترم شیخ @قاری مصطفی راسخ حفظک اللہ!
    شفقت و محبت درکار ہے!
     
  5. ‏مارچ 06، 2018 #5
    قاری مصطفی راسخ

    قاری مصطفی راسخ علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    lahore
    شمولیت:
    ‏مارچ 07، 2012
    پیغامات:
    664
    موصول شکریہ جات:
    725
    تمغے کے پوائنٹ:
    301

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    دراصل مسئلہ یہ ہوا ہے کہ پچھلے ہفتے اسے عمیر صاحب نے اپڈیٹ کیا تھا، جس کی وجہ سے اس میں کچھ مسائل آ رہے تھے۔ اب جب تک وہ مسائل حل نہ ہوتے لائبریری نے صحیح طریقے سے کام نہیں کرنا تھا۔ عمیر صاحب نے ایک دفعہ اسے اپگریڈ تو کر دیا مگر اب نہ تو ان رابطہ ہو پا رہا ہے اور نہ ہی وہ اسے دیکھنے کے لئے ٹائم نکال پا رہے ہیں۔ کئی دفعہ رابطہ کرنے کی کوشش کرنے کے باوجود فی الحال مایوسی ہی ملی ہے۔
    اللہ کرے انہیں کچھ ٹائم مل جائے اور وہ اسے چالو کر دیں۔والسلام
     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • لسٹ
  6. ‏مارچ 06، 2018 #6
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    26,396
    موصول شکریہ جات:
    6,600
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,207

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    جزاکم اللہ خیرا یا شیخ!
    اللہ تعالی آسانی کرے۔ آمین!
     
  7. ‏مارچ 07، 2018 #7
    MindRoasterMir

    MindRoasterMir رکن
    شمولیت:
    ‏جون 29، 2017
    پیغامات:
    125
    موصول شکریہ جات:
    4
    تمغے کے پوائنٹ:
    37

    اگر اپ ڈیٹ کرنے کے بعد نہیں چل رہی تو کم از کم اچھے پچھلی تاریخ پر ریسٹور ہی کر دیں۔ تا کہ پچھلی حالت پر تو چلتی رہے۔
     
  8. ‏مارچ 07، 2018 #8
    قاری مصطفی راسخ

    قاری مصطفی راسخ علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    lahore
    شمولیت:
    ‏مارچ 07، 2012
    پیغامات:
    664
    موصول شکریہ جات:
    725
    تمغے کے پوائنٹ:
    301

    جی کل صبح اسی حوالے سے میٹنگ ہے، اب یہی کوشش کر رہے ہیں کہ اسے پرانی تاریخ پر ہی ری سٹور کر دیا جائے۔
     
  9. ‏مارچ 07، 2018 #9
    عمر فاروق سلفی

    عمر فاروق سلفی رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 11، 2017
    پیغامات:
    57
    موصول شکریہ جات:
    8
    تمغے کے پوائنٹ:
    37

    انشاء اللہ کل تک ٹھیک ہو جائے گی
    کل کتنے بجے میٹنگ ہے؟؟؟
     
  10. ‏مارچ 08، 2018 #10
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    26,396
    موصول شکریہ جات:
    6,600
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,207

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    الحمد للہ
    سائیٹ بحال ہو گئی ہے!
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں