• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث ٹائپنگ میں ایک مسئلہ

شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
السلام علیکم،
محدث ٹائپنگ میں، میں نے ایک صفحہ منتخب کیا ہے پر وہ شو نہیں ہو رہا اور اس طرح کا مسئلہ آ رہا ہے:

mas.png

کافی دیر تک چھوڑنے کے باوجود ایسا ہی رہتا ہے۔
 
شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
اسکی تفصیل لکھنا بھول گیا،
یہ اصل میں "مذہب اور جدید چیلنج" کتاب کا پیج # 04 ہے۔
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم آپ آگے کام کرتے جائیں کیونکہ جس صفحہ کی آپ بات کر رہے ہیں وہ اس لیے شو نہیں ہو رہا کہ اصل کتاب میں وہ صفحہ خالی چھوڑا گیا ہے اس لیے اس کی پریشانی نہ لیں اور کام جاری رکھیں۔ جزاکم اللہ خیرا
 
Top