الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا
بلاشبہ مسلمان کسی غیر مسلم رہنما کی زبان سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف و توصیف سن کر ایمان نہیں لاتے اور حق کی تائید کے لئے ان شواہد کا استدلال کرنا حماقت ہے لیکن اِن غیر مسلم دانشوروں کی شہادت اُن بدبختوں کے لئے قابل حجت ہے جو ان دانشوروں جیسا علم و مقام نہیں رکھتے اور پیغمبر اسلام سے ناواقفیت کی وجہ سے ان کی شان میں گستاخی کرکے خود کو عقلمند سمجھتے ہیں
بھائی آپ نے نرے پوسٹ کو غلط لیا. میرے پوسٹ کا صرف یہ مقصد تھا کہ جو لوگ ہمارے رسول کی شان میں گستاخی کرتے ہیں، ان کو یہ د ھیکایا جائے کہ ان کے دانشور ہمارے رسول کے ابارے میں کیا خیالات رکتے ہیں. شاید یہ ویڈیو دوخ کر کوئی غیر مسلم ہمارے رسول کا سیرت پڑ لے. پوسٹ کا مقصد یہ نہی تھا کہ کہ مسلمان غیر مسلم رہنماؤ کی قول کی وجہ سے رسول کی عظمت کو جانے، بلکے مقصد یہ تھا کہ یہ ویڈیو اپنے غیر مسلم دوستوں کو forward كي جائے.