• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد آصف ہارون

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
آصف بھائی آپکے بارے میں جان کر کافی خوشی ہوئ۔کہ آپ بھی دعوت کے کام میں سرگرم عمل ہیں اللہ آپکے کام کو قبول فرمائے۔اور آپکے علم میں مزید اٍضافہ فرمائے آمین۔
آصف بھائی میں اس فورم پر آپکا تہ دل سے خیر مقدم کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ میں آپسے اور آپ اس فورم سے بہت کچھ سیکھینگے۔انشاء اللہ۔اللہ آپکی جائز حاجات کو پورا فرمائے۔اور مرتے دم تک اسلام پر زندہ رکھے۔آمین یا رب العالمین۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
مصروفیات:
تحقیق ،تدریس اور تبلیغ
تحقیقی مضامین پڑھنے اور لکھنے کا بہت شوق ہے۔اور اپنے اس شوق کو پورا کرنے کےلیے جدید موضوعات پر لکھی گئی تحقیقی کتب ،رسائل وجرائد اور اسلامی و تحقیقی ویب سائٹس کی تلاش میں رہتا ہوں ۔اسی راستے پر چلتے ہوئے اللہ تعالی نے کتاب وسنت ویب سائٹ کی طرف رہنمائی کردی۔جو کہ اردو زبان میں ایک بہت ہی معیاری اور عمدہ ہونے کے ساتھ اردو کتب کےلیے آن لائن ایک بہت بڑی لائبریری بھی ہے۔اور مجھے امید قوی ہے کہ میری ہر خواہش یہاں سے ہی پوری ہوتی رہے گی۔ان شاءاللہ
تدریس پیغمبرانہ فریضہ ہے لہذا جنون کی حد تک تدریس کا ذوق ہے ۔اپنے اس ذوق کی تکمیل کےلیے کچھ تدریسی مصروفیات بھی اپنا رکھی ہیں تاکہ جو کچھ میرے پاس ہے وہ دوسروں تک منتقل ہوسکے اور دین اسلام کی منشاء ومرضی پوری ہوسکے۔
ایک بار پھر کتاب وسنت ٹیم کےحق میں رب العالمین کے دربار میں دست دعا بلند کرتا ہوں کہ اللہ تعالی اس ٹیم کی تمام کاوشوں کو اپنی دربار میں قبول ومنظور فرماتےہوئے بدلہ میں جنت ا لفردوس عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
آصف بھائی جان ہم آپ کوفورم پر خوش آمدیدکہتے ہیں۔آپ کے بارے میں تفصیل جان کر بہت خوشی ہوئی۔میں توکہنا چاہوں گا کہ یہ ہمارے لیے بہت خوشی کی بات ہے کہ ایک اور محقق اورعالم دین کا فورم ممبران میں اضافہ ہوا ہے۔اللہ تعالی آپ کےتمام نیک ارادوں کو پایہ تکمیل نصیب کرے۔آمین
امید ہے کہ ان شاءاللہ آپ ہمارے ساتھ شانہ بشانہ چلتے ہوئے دین حنیف کو صحیح صورت میں عوام الناس تک پہنچانے کےلیے ہمہ وقت تیاررہتےہوئے اپنی مصروفیات میں سے زیادہ سے زیادہ وقت فورم کےلیے خاص کریں گے۔ان شاءاللہ
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ!
فورم پر خوش آمدید
اہلا وسہلا ومرحبا
 
Top