• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد زاہد بھائی کے لیے دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
محمد زاہد بھائی کی کل رات سے طبیعت بہت زیادہ خراب ہے۔ رات کو بلڈ پریشر ہائی ہو گیا تھا اور دل پر اٹیک کیا آج صبح پھر دوبارہ طبیعت خراب ہو گئی۔ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ محمد زاہد بھائی کو شفا کاملہ عطا فرمائے آمین۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام،

خبر سن کر دل پریشان ہو رہا ہے، ارسلان بھائی ابھی زاہد بھائی ہسپتال میں ہے یا گھر میں؟؟ اور انکی طبعیت اب کسی ہے.؟؟
یا الله ہمارے پیارے بھائی زاہد کو مکمل شفاء عطا فرما. اور انہیں نیک اور لمبی زندگی عطا فرما آمین یا رب العالمین
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم
محمد زاہد بھائی کی کل رات سے طبیعت بہت زیادہ خراب ہے۔ رات کو بلڈ پریشر ہائی ہو گیا تھا اور دل پر اٹیک کیا آج صبح پھر دوبارہ طبیعت خراب ہو گئی۔ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ محمد زاہد بھائی کو شفا کاملہ عطا فرمائے آمین۔
وعلیکم السلام،
اذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما

الله محمد زاہد بھائی کو مکمّل صحت عطا فرماے. آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام،

خبر سن کر دل پریشان ہو رہا ہے، ارسلان بھائی ابھی زاہد بھائی ہسپتال میں ہے یا گھر میں؟؟ اور انکی طبعیت اب کسی ہے.؟؟
یا الله ہمارے پیارے بھائی زاہد کو مکمل شفاء عطا فرما. اور انہیں نیک اور لمبی زندگی عطا فرما آمین یا رب العالمین
آمین
آج صبح کو چیک کروایا ہے تو ڈاکٹر نے کچھ ٹیسٹس کیے ہیں جن کی رپورٹ ڈاکٹر کو چیک کروانی ہے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم
محمد زاہد بھائی کی کل رات سے طبیعت بہت زیادہ خراب ہے۔ رات کو بلڈ پریشر ہائی ہو گیا تھا اور دل پر اٹیک کیا آج صبح پھر دوبارہ طبیعت خراب ہو گئی۔ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ محمد زاہد بھائی کو شفا کاملہ عطا فرمائے آمین۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ محمد زاہد بھائی کو شفا کاملہ عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
اللہ زاہد بھائی کو مکمل شفا عطا فرمائے ۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم
محمد زاہد بھائی کی کل رات سے طبیعت بہت زیادہ خراب ہے۔ رات کو بلڈ پریشر ہائی ہو گیا تھا اور دل پر اٹیک کیا آج صبح پھر دوبارہ طبیعت خراب ہو گئی۔ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ محمد زاہد بھائی کو شفا کاملہ عطا فرمائے آمین۔
آمین یا رب العالمین۔
 
Top