• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد شاکر کاشان فاروقی

Shakir_kashanmalik

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 15، 2013
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
3
﷽​
السلام علیکم​
میں رد رافضیت پر کام کرتا ہوں ویسے کسی فارم پر آنے کا یہ میرا پہلا اتفاق ہے اور مجھے ماشاء اللہ یہ فارم بہت ہی پسند آیا کیونکہ آپ مستند جواب کے ساتھ بہت عمدہ تحریر بناتے ہیں کیا میں یہاں کے ایڈمن کا نام دریافت کر سکتا ہوں کہ وہ جناب والا عظیم شخصیت کون ہیں​
اللہ آپ سب کو جزائے خیر عطاء فرمائے اور ہم سب سے دین خدمت کروائیں​
والسلام​
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام
بھائی آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید
ہمارے محدث فورم کے ایڈمن ہمارے محترم بھائی شیخ انس ہیں۔
 
Top