• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اللہ کے برابر میں لکھنا کیسا ہے؟؟؟

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اللہ کے برابر میں لکھنا کیسا ہے؟؟؟

محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ
محترم شیخ @یوسف ثانی صاحب حفظہ اللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,477
پوائنٹ
964
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اللہ کے برابر میں لکھنا کیسا ہے؟؟؟
محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ
محترم شیخ @یوسف ثانی صاحب حفظہ اللہ
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بعض علماء کرام نے منع کیا ہے ، وجہ اس کی یہ بتاتے ہیں کہ اس سے اللہ کی برابری کا شبہ ہوتا ہے ۔
میں سمجھتا ہوں ، اگر اس نظریہ سے لکھا جائے جیساکہ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں فرمایا اطیعوا اللہ و اطیعوا الرسول تو اس میں کوئی حرج نہیں ۔ واللہ اعلم ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
FB_IMG_1475199985044.jpg

اس فوٹو میں جو نام لکھا ہے نیچے. اس کے سلسلے میں کچھ بتائیں. کیا یہ درست ہے؟؟؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,477
پوائنٹ
964
اس فوٹو میں جو نام لکھا ہے نیچے. اس کے سلسلے میں کچھ بتائیں. کیا یہ درست ہے؟؟؟
مجھے تو اس میں کوئی حرج نہیں لگتا ، یہ ایسے ہی بطور تصویر لگا ہوا ہے ، جیسے ہم پروفائل پکچر پر اللہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام استعمال کرلیتے ہیں ۔
 
Top