• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد عاکف سعید۔۔۔۔تعارف

عاکف سعید

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میرا نام محمد عاکف سعید ہے۔ عمر 21 سال اور اسلام آباد کا رہائشی ہوں۔ ماشاء اللہ اس فورم کی کارکردگی بہت بہتر ہیں اللہ تعالٰی اس فورم کے ناظمین کو جزائے خیر دیں۔ آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عاکف سعید بھائی۔ اہلاً و سہلاً مرحبا۔ اللہ تعالیٰ آپ کا آنا مبارک کرے۔ اور آپ کو ہماری اور ہمیں آپ کی دینی و دنیوی اصلاح کا ذریعہ بنا دے۔ آمین۔
والسلام
 
Top