• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد عبداللہ کی آواز میں ایک نظم

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نسرین بہن !بہتر ہے کسی اور جگہ سے اپ لوڈ کر دیں!!لیکن جلدی جلدی:)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
Facebookپر دوبارہ اپلوڈ کریں اور shareکرتے وقت Public کر دیں۔ تصویر ملاحظہ کریں:
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
بہنا زبردست آپ نے 6 اکٹھے ممبران کو ٹیگ کر دیا مگر کس لئے یہ پتا نہیں کیونکہ وڈیو ابھی بھی نہیں آ رہی(ابتسامہ)
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
نسرین بہن! یہ چھ افراد ایک پوسٹ میں کیسے سما گئے:)؟؟؟ویڈیو کا لنک دوبارہ پوسٹ کر دیں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ ۔ خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ
خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ
خودی ہے تیغ، فساں لا الہ الا اللہ
آہ جاتی ہے فلک پر (ایک رُلا دینے والی دُعا) آغا حشر کاشمیری
امت مسلمہ کی موجودہ حالت پر ایک رُلا دینے والی دعا
آہ جاتی ہے فلک پر رحم لانے کے لئے
بادلو! ہٹ جاﺅ دے دو راہ جانے کے لئے
اے دعا! ہاں عرض کر عرشِ الٰہی تھام کے
اے خدا، رخ پھیر دے اب گردش ایام کے
رحم کر اپنے نہ آئینِ کرم کو بھول جا
ہم تجھے بھولے ہیں لیکن تو نہ ہم کو بھول جا
خلق کے راندے ہوئے دنیا کے ٹھکرائے ہوئے
آئے ہیں اب تیرے در پر ہاتھ پھیلائے ہوئے
خوار ہیں، بدکار ہیں، ڈوبے ہوئے ذلت میں ہیں
کچھ بھی ہیں لیکن ترے محبوب کی امت میں ہیں
حق پرستوں کی اگر کی تو نے دلجوئی نہیں
طعنہ دیں گے بت کہ مسلم کا خدا کوئی نہی
(کلام: آغا حشر کاشمیری، آواز: جعفر طیار)
 
Top