• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد یحییٰ

محمد یحییٰ

مبتدی
شمولیت
مارچ 20، 2014
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
9
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہُ
میرا کافی دنوں سے یہ فورم جوائن کرنے کا ارادہ تھا مگر ٹائم نہیں مل رہا تھا۔ آج وقت نکال کے جوائن کر ہی لیا۔ میں نے قوائد و ضوابط پڑھ لیے ہیں جو نہا یت موزوں ہیں مگر میں اپنی معلومات اور اس فورم سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہونے کے لیے پوچھنا چاہتا ہوں۔ اُن میں سے ایک یہ ہے کہ کیا میں اس فورم سے میٹیریل اپنے بلاگ پر پوسٹ کر سکتا ہوں۔ مجھے معلوم ہے کہ اس کے لیے اجازت درکار ہے مگر یہ کس طرح حاصل کرنی ہے یہ نہیں جانتا۔ براہ کرم جواب دیں۔ جزاک اللہ خیر۔
محمد یحیی
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہُ
میرا کافی دنوں سے یہ فورم جوائن کرنے کا ارادہ تھا مگر ٹائم نہیں مل رہا تھا۔ آج وقت نکال کے جوائن کر ہی لیا۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہُ

یحییٰ بھائی اس شش و پنج سے نکلنے پر آپ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔۔۔۔ ابتسامہ

کیا میں اس فورم سے میٹیریل اپنے بلاگ پر پوسٹ کر سکتا ہوں۔
بھائی ہمیں اس فورم پر بھی آپ کی پوسٹس کا انتظار رہے گا۔ جزاک اللہ خیر
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہُ
میرا کافی دنوں سے یہ فورم جوائن کرنے کا ارادہ تھا مگر ٹائم نہیں مل رہا تھا۔ آج وقت نکال کے جوائن کر ہی لیا۔ میں نے قوائد و ضوابط پڑھ لیے ہیں جو نہا یت موزوں ہیں مگر میں اپنی معلومات اور اس فورم سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہونے کے لیے پوچھنا چاہتا ہوں۔ اُن میں سے ایک یہ ہے کہ کیا میں اس فورم سے میٹیریل اپنے بلاگ پر پوسٹ کر سکتا ہوں۔ مجھے معلوم ہے کہ اس کے لیے اجازت درکار ہے مگر یہ کس طرح حاصل کرنی ہے یہ نہیں جانتا۔ براہ کرم جواب دیں۔ جزاک اللہ خیر۔
محمد یحیی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاته
خوش آمدید !!!

بہت خوب!



کوئی بھائی رہنمائی کرے.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,478
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اہلا و سہلا بھائی جان ۔
آپ کے استفسار کے حوالے سے گزارش ہے کہ جو مواد کاپی کرنا چاہیں کرلیں ۔ اور نیچے حوالہ دے دیں ۔
میرے علم کی حدتک فورم پر کوئی بھی رکن ایسا نہیں جو اپنے مواد کے کاپی ہونے پر معترض ہو بشرطیکہ ’’ جہاں کاپی کریں وہاں بذریعہ دھاگہ حوالہ ضرور دیں ‘‘ ۔
ہاں اس میں اگر کوئی تکنیکی مسئلہ ہو تو شاکر بھائی بہتر بتا سکتے ہیں ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محدث فورم پر خوش آمدید بھائی جان۔
آپ بلاجھجک یہاں پیش کیا گیا مواد اپنے بلاگ پر پوسٹ کر سکتے ہیں۔ اور جیسے خضر بھائی نے بتایا ، حوالہ دے دیں تو بہت بہتر۔ کسی مجبوری کی وجہ سے نہ بھی دینا چاہیں تو حرج نہیں۔ مقصد تو دین کی دعوت کو پھیلانا ہی ہے، پلیٹ فارم کوئی بھی ہو۔
امید ہے آپ اپنے بلاگ کے قیمتی مضامین یہاں بھی پیش کیا کریں گے تاکہ یہاں بھی قارئین استفادہ کر سکیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
خوش آمدید بھائی
اللہ تعالی آپ سے دین کا کام زیادہ سے زیادہ لے آمین
 
Top