- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,588
- ری ایکشن اسکور
- 6,779
- پوائنٹ
- 1,207
بَابُ إِقْبَالِ الإِمَامِ عَلَى النَّاسِ عِنْدَ تَسْوِيَةِ الصُّفُوفِ
صفوں کو برابر کرتے وقت امام کا لوگوں کی طرف متوجہ ہونا (ثابت ہے)
صفوں کو برابر کرتے وقت امام کا لوگوں کی طرف متوجہ ہونا (ثابت ہے)
(422) عَن أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ أَقِيمُوا صُفُوفَكُمْ وَتَرَاصُّوا فَإِنِّي أَرَاكُمْ مِنْ وَرَائِ ظَهْرِي *
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ تم لوگ اپنی صفوں کو درست کر لو اور مل کر کھڑے ہوجاؤ ، میں تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے (بھی) دیکھتا ہوں ۔‘‘