الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس فورم میں آپ وہ تمام سوالات پوچھ سکتے ہیں، جن کا تعلق علوم الحدیث سے نہ ہو (اس کے لئے علیحدہ سیکشن موجود ہے) محدث فورم پر موجود جید علماء کرام کتاب وسنت کی روشنی میں آپ کی رہنمائی کریں گے۔ان شاءاللہ
تو راء کے احوال تفخیم زیادہ ہیں بنسبت احوال ترقیق کے ، اسلئے احوال تفخیم کی اکثریت کے پیش نظر ظہر لسان کو بیان کیا اور طرف کے بیان کو حذف کردیا ۔
(مستفاد از درس حضرت الاستاد قاری محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم العالیہ)