Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
باب : سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں۔
598: سیدنا جابر بن عبد اللہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ ایک سفر میں تھے کہ ایک شخص پر لوگوں کی بھیڑ دیکھی اور لوگ اس پر سایہ کئے ہوئے تھے تو آپﷺ نے پوچھا کہ اسے کیا ہوا؟ لوگوں نے عرض کیا کہ ایک روزہ دار ہے۔ آپﷺ نے فرمایا کہ سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔