• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مختصر صحیح نماز نبوی از شیخ زبیر علی زئی، انگلش میں

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم۔
شیخ زبیر نے اپنی اس کتاب کے ترجمے کی خواہش کا اظہار درج ذیل لیکچر میں کیا، تو ان کی خواہش پر اسی وقت کام شروع کر دیا گیا، اور آج الحمدللہ مکمل ترجمہ مکمل ہوا
Shiek HAFIZ Zubair Ali Zahi hf (QUESTION & ANSWER SESSION ) 22.4.2012 - YouTube

Name: Mukhtasar Saheeh Salaat un-Nabi
Author: Shaikh Haafidh Abu Taahir Zubair Alee Za'ee (hafidhahullah)
Translators: Möîñ Khâñ & Raza Hassan [myself]
Pages: 46
Format: PDF
Download Link:
Saheeh Salat un-Nabi English.pdf
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا رضا بھائی۔۔ بہت اہم کام کیا ہے ماشاءاللہ۔۔۔اللہ شیخ زبیر حفظہ اللہ سمیت آپ دونوں بھائیوں کو جزائے خیر عطا فرمائیں اور دین و دنیا کی سرفرازی عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
والسلام ورحمت اللہ
بہت عمدہ کام کیا رضا بھائی آپ نے۔ ہمارے کئی ساتھی جنہیں اردو نہیں آتی انہیں آپ کا تیار کردہ نسخہ دیتا ہوں
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے ساتھی معین خان کو اس کا بہترین بدلا عطا فرمائے
 
Top