• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز مختصر صحیح نماز نبوی

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
کتاب کا نام : مختصر صحیح نماز نبوی
تالیف : محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
صفحات : 80
رعایتی قیمت( پاکٹ سائز) : 30 روپے
رعایتی قیمت (کلاں) : 30 روپے

محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے وضو ،نماز اور نماز جنازہ کا مسنون طریقہ انتہائی مختصر مگر جامع انداز میں الگ الگ فقروں کی صورت میں ترتیب کے ساتھ بیان فرما دیا ہے جو کہ بچوں،بڑوں اور بزرگوں کے لئے یکساں مفید ہے۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
اس کو پی ڈی ایف میں آنا چاہیئے ،
مختصر صحیح نماز نبوی پہلے ہی لائبریری میں موجود ہے ، لیکن اس کے صرف تیس بتیس صفحات ہیں
یہ اضافی صفحات والانسخہ بہت مفید ہے ،اسلئے اس کو سکین کرکے اپلوڈ کرنا بہت مفید رہے گا ۔
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
اس کو پی ڈی ایف میں آنا چاہیئے ،
مختصر صحیح نماز نبوی پہلے ہی لائبریری میں موجود ہے ، لیکن اس کے صرف تیس بتیس صفحات ہیں
یہ اضافی صفحات والانسخہ بہت مفید ہے ،اسلئے اس کو سکین کرکے اپلوڈ کرنا بہت مفید رہے گا ۔
إن شاء الله آجائے گا
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
نماز یونیکوڈ میں چاہئے

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
امام طحاوی کا حوالہ چاہیے۔۔ جس نے کہاں ہے کے۔۔تقلید تو نافرمان ہی کرتا ہے۔۔۔

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 
Top