• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مختصر مجالس رمضان

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
رمضان المبارک کامہینہ سال کے باقی تمام مہینوں سے افضل واعلی ہے۔یہ اپنے اندر لامحدود، اور ان گنت رحمتیں سموئے ہوئے ہے۔اس میں اللہ تعالیٰ کی بے پایاں رحمتیں اور برکتیں نازل ہوتی ہیں۔ مسلمانوں کے لئے یہ مہینہ نیکیوں کی موسلادھار بارش کی مانند ہے،جس سےہر مسلمان زیادہ سے زیادہ نیکیاں حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔رمضان کا مہینہ باقی مہینوں کا سردار ہے،جس میں ہر نیکی کاا جروثواب ستر گنا بڑھ جاتا ہے۔اسی مہینے میں قرآن مجید نازل ہوا اور اس مہینے میں ایک ایسی رات ہے ،جس کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے افضل ہے۔ لہٰذا ہر عقل مند کے لیے ضروری ہے کہ وہ رمضان میں اپنے اوقات کی تقسیم کرے اور بڑے پیمانہ پر قرآن کی تلاوت و تفہیم،ترجمہ اور کچھ حصہ حفظ کرنے کا اہتمام کرے ۔زیر تبصرہ کتاب ’’مختصر مجالس رمضان‘‘ سعودی عرب کے معروف عالم دین سماحۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین کی تصنیف ہے،جس کا اردو ترجمہ مولانا جمیل احمد مدنی نے کیا ہے ۔اس میں مولف نے رمضان المبارک کےتیس دنوں کے حوالے سے رمضان ہی سے متعلقہ تیس موضوعات پر گفتگو کی ہے،جس میں رمضان کی فضیلت،احکام،مسائل ،روزے داروں کی اقسام ،روزے کی آداب اور نواقض روزہ وغیرہ جیسے موضوعات پر سیر حاصل روشنی ڈالی ہے۔تاکہ حصول جنت کے شائقین رمضان سے متعلقہ مسائل کو ایک ہی جگہ پڑھ سکیں اور اپنے ایمان کو تازہ کر سکیں۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول ومنظور فرمائے۔آمین(راسخ)
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین
پہلی مجلس: ماہ رمضان کی فضیلت
دوسری مجلس: صوم کی فضیلت
تیسری مجلس: صوم رمضان
چوتھی مجلس: قیام رمضان کا حکم
پانچویں مجلس:تلاوت قرآن کی فضیلت اور اس کے اقسام
چھٹی مجلس: صائمین کے انواع و اقسام
ساتویں مجلس: صائمین کی ایک جماعت کے متعلق
آٹھویں مجلس: صائمین کے بقیہ اقسام اور قضاء صوم کے اقسام
نوویں مجلس: صیام کی حکمتیں
دسویں مجلس: صیام کے ضروری آداب
گیارہویں مجلس: صوم کے مستحب آداب
بارہویں مجلس: تلاوت قرآن کی دوسری قسم (تلاوت حکمی)
تیرھویں مجلس: تلاوت قرآن کے آداب
چودھویں مجلس:صوم ختم کرنتے والی چیزیں
پندرھویں مجلس:نواقض صوم سے صٓوم ٹوٹنے کی شرطیں نیز صائم کے لیے مباح اشیاء
سترھویں مجلس: مستھقین زکوٰۃ
اٹھارویں مجلس: جنگ بدر
انیسویں مجلس: غزوہ فتح مکہ مکرمہ
بیسویں مجلس: نصرت و مدد کے حقیقی اسباب و وسائل
اکیسویں مجلس: رمضان کے آخری عشرہ کی فضیلت
بائسویں مجلس: شب قدر اور عشر اواخر میں عمل و عبادات
تیئسویں مجلس: جنت کا بیان
چوبیسویں مجلس: اہل جنت کی صفات
پچیسویں مجلس: جہنم کا بیان
چھبیسویں مجلس: جہنم تک پہنچانے والے چیزیں
ستائیسویں مجلس: دخول جہنم کے اسباب
اٹھائیسویں مجلس: صدقۂ فطر
انتیسویں مجلس: توبہ
 
Top