• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مدد درکار ہے۔

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

کچھ عرصہ قبل ایک ویب سائٹ نظر سے گزری تھی جس میں قرآن کی آیت کے تحت مختلف تراجم ایک ہی جگہ درج تھے۔ مجھے اس یا اس جیسی ویب سائٹ کا ایڈریس درکار ہے۔

حفیظ محمد جالندھری جن کا ترجمہ قرآن عام دستیاب ہے کا تعارف اور انکے بارے میں معلومات درکار ہیں۔ اگر کوئی بھائی مدد کرسکے تو مہربانی ہوگی۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ایک ویب سائٹ تو یہ ہے:
tanzil.net
اور دوسری سائٹ یہ ہے:
openburhan.com
یہ دوسری سائٹ احتیاط سے استعمال کیجئے کیونکہ یہ ایک منکر حدیث کی کاوش ہے۔ اور اس میں کچھ تراجم حقیقت سے بہت دور کی کہانی بیان کرتے نظر آئیں گے۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
نوٹ...اس تحریر میں جو ان کے بارے میں بعض مبالغہ آمیزی کی گئی ہے مجھے اچھے نہیں لگی.

لنک
معاف کیجئے گا یہ والے حفیظ جالندھری نہیں بلکہ وہ جالندھری صاحب جنھوں نے قرآن مجید کا ترجمہ کیا ہے۔ الحمداللہ یاد آگیا! فتح محمد جالندھری
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ بھائیوں!
اب اگر جالندھری صاحب کے بارے میں بھی معلومات فراہم کردیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔
شاہد بھائی میں نے جو لنک دیا ہے اس میں اس کے بارے میں اچھی خاصی معلومات ہے.لیکن مبالغہ آمیزی کے ساتھ
 
Top