• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مدد

خالد حبیب

مبتدی
شمولیت
مئی 12، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
91
پوائنٹ
15
کوئی بھائی یہ بتائیں کہ ان پیج میں حاشیہ کے لیے جوبریکٹ میں اسطرح (1)لکھاجاتاہے ،جوسطر سے تھوڑااوپرہوتاہے یہ کس طرح لکھاجاتاہے؟
اب جومیں نے لکھاہے یہ سطر کے برابرمیں ہے سطر سے تھوڑااوپرکس طرح لکھاجاتاہے؟؟؟
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
پیارے بھائی اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ (١) کا بلاک بنا لیں یعنی سلیکٹ کر لیں۔ اب کنٹرول کی دبا کر ایف سیون کی دبائیں۔ یہ اوپر اٹھے گا۔ اپنی مرضی کے مطابق سیٹ کر لیں۔ اور اگر نیچے لانا ہو تو کنٹرول کی دبا کر ایف آٹھ والی کی دبائیں۔ اور سٹنگ کر لیں۔ یہ طریقہ ان پیج ٢٫٤ کے لئے ھے۔
آپ ان پیج ٣٫٢ استعمال فرمائیں۔ اگر آپ کے پاس نہ ہو تو میں ارسال کر دوں گا۔ اس کا پیچ بھی بہترین ہے۔ اور کوئی مشکل مجھے ابھی تک پیش نہیں آئی۔ اس میں یہ سارے کام آٹومیٹک طریقے سے ہو جاتے ہیں۔ جتنے چاہیں فوٹ نوٹ لگائیں۔ یہ خود بخود سیٹ کرے گا اور اگلے صفحے پر بھی خود ہی لے جائے گا۔
اپنا ای میل ارسال فرما دیں تو میں آپ کو ان پیج ٣٫٢ ارسال کر دوں۔
 
آصف صاحب بہت بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کوجزائے خیرعطافرمائے!
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
کیا فورم میں کسی جگہ ان پیج 2۔3 موجود ہے؟
اگر ہے تو بہت اچھی بات ہے۔ اگر نہیں تو کوئی صاحب ایسا زمرہ بتا دیں کہ میں وہاں پر ان پیج 2۔3 رکھ دوں اور سب کے کام آتا رہے۔ اس کا پیچ بھی ہے۔ سائز تقریبا 71 ایم بی بن جاتا ہے۔ اور اگر یہ ممکن نہیں تو انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اگر وہ پسند کریں تو میں ان کو ان پیج 2۔3 بھیج دوں تاکہ وہ مناسب بٹن کے ساتھ اسے فورم پر رکھ دیں۔
 
خالد حبیب

مبتدی
شمولیت
مئی 12، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
91
پوائنٹ
15
Top