• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مراسلت میں پریشانی

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
میں ’’تھریڈ ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید‘‘ میں ان پیج اردو سے اپنا جواب پیسٹ کررہا ہوں ۔اور جواب والا آپشن دباتا ہوں اس وقت تو مضمون پورہ دکھائی دیتا ہے جب میں لوگ آؤٹ کے دوبارہ اسی تھریڈ میں آتا ہوں تو صرف شروع کی تین چار لائیں دکھائی دے رہی ہیں با قی پورہ مضمون غائب ہوجا تا ہے ۔برائے مہربانی مدد فرمائیں
عابد بجنوری
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
ابھی بھی میری پریشانی برقرار ہے پورا مضمون باقی نہیں رہ پاتا شروع میں پورا دکھاتا ہے لاگ اؤٹ ہونے کے بعد دوبارہ لاگ ان ہوتے ہیں تو صرف شروع کی دو چار لائیں باقی رہتی ہیں اس انتظامیہ اس مسئلہ کو حل فرمائے
عابدالرحمٰن بجنوری
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام

بھائی جان آپ نے جو جوابات پوسٹ کیے ہوئے ہیں ان کے لنک یہاں شیئر کر دیجئے، تا کہ ہم بھی دیکھ لیں کہ یہ پریشانی صرف آپ کے کمپیوٹر میں ہے یا ہمیں بھی وہی نظر آ رہا ہے جو آپ کہہ رہے ہے.
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عابد الرحمٰن بھائی،
آپ چیک کریں کہ لاگ آؤٹ ہونے کے بعد جو تین چار لائنیں نظر آ رہی ہیں، اس میں نوٹ کر لیں کہ آخری لفظ کون سا ہے۔ پھر اپنی پوسٹ کے نیچے بنے ہوئے "پیغام کی تدوین" والے بٹن کو دبائیں، تو آپ کے سامنے سارا مضمون آ جانا چاہئے۔ اگر ایسا ہی ہے تو پھر جو آخری لفظ آپ نے نوٹ کر رکھا تھا، اس کے بعد ایک عدد اسپیس، اسپیس بٹن کے ذریعے سے شامل کر دیں۔ تو پورا مضمون نظر آ جانا چاہئے۔

پھر بھی مسئلہ حل نہ ہو تو اسی دھاگے میں دوبارہ بتائیں۔ شکریہ۔
 
شاکر بھائی مسئلہ جوں کا توں ہے میں نے جیسے آپ نے فرمایا کر کے دیکھ لیا ہے
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر بھائی مسئلہ جوں کا توں ہے میں نے جیسے آپ نے فرمایا کر کے دیکھ لیا ہے
بھائی میں نے بعض مقامات پر دو چار اینٹرز لگائے ہیں۔ اور آپ کی پوسٹ مکمل صورت میں اب ظاہر ہو رہی ہے۔ یہاں چیک کیجئے:

پوسٹ
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عابد الرحمٰن بھائی،
آپ چیک کریں کہ لاگ آؤٹ ہونے کے بعد جو تین چار لائنیں نظر آ رہی ہیں، اس میں نوٹ کر لیں کہ آخری لفظ کون سا ہے۔ پھر اپنی پوسٹ کے نیچے بنے ہوئے "پیغام کی تدوین" والے بٹن کو دبائیں، تو آپ کے سامنے سارا مضمون آ جانا چاہئے۔ اگر ایسا ہی ہے تو پھر جو آخری لفظ آپ نے نوٹ کر رکھا تھا، اس کے بعد ایک عدد اسپیس، اسپیس بٹن کے ذریعے سے شامل کر دیں۔ تو پورا مضمون نظر آ جانا چاہئے۔

پھر بھی مسئلہ حل نہ ہو تو اسی دھاگے میں دوبارہ بتائیں۔ شکریہ۔
الحمد للہ مسئلہ حل ہوگیا ہے فونٹ کی پریشانی تھی
 
Top