• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مرد کا اپنی شرمگاہ سے اپنی بیوی کے سرین کو چھونا

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
«وَمَا حُکْمُ مَسِّ ذَکَرِ الرَّجُلِ اِسْتَ الْمَرْأَةِ الَّتِیْ هِیَ زَوْجَتُه عَمَدًا اَوْ مِنْ غَيْرِ عَمَدٍ مِنْ غَيْرِ اَنْ يَدْخُلَ بِهَا فِيْهِ لِاَنَّ الدُّخُوْلَ فِيْهِ حَرَامٌ عَلٰی قَوْلِ الْجَمَاهِيْرِ»
’’مرد اگر اپنی شرمگاہ سے اپنی بیوی کے سرین کو چھوتا ہے جان بوجھ کر یا بغیر اس کے تو اسکا کیا حکم ہے اور وہ وہاں دخول نہیں کرتا کیونکہ جمہور علماء کے قول پر وہاں دخول حرام ہے‘‘؟
 
Top