• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مرکز عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اسلامک ریسرچ سینٹر کا قیام

شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
مرکز عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اسلامک ریسرچ سینٹر

پلاٹ نمبر 1709/10 ، اسٹریٹ نمبر 44 ، سیکٹر 1/2 11 ، اورنگی ٹاون کراچی​
مرکز عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اسلامک ریسرچ سینٹر کے قیام کا مقصد دینی علوم کی اعلیٰ تحقیقی معیار کے ساتھ جدید اسلوب میں ترویج و اشاعت ہے ۔ اس ادارے کا قیام عمل میں آچکا ہے اور اس ادارے کے تحت حسب ذیل شعبوں کا آغاز ہوچکا ہے ۔
شعبہ اسلامی تحقیق و تالیف
اس شعبے کے تحت محققین و مصنفین کو علم و تحقیق کے لےے سہولت مہیا کی جارہی ہے ۔ شعبہ کے قیام کا ایک اہم مقصد اسلاف کے علمی خزینوں کی جدید تحقیقی معیار کے ساتھ از سر نو طباعت ہے ۔ شعبہ کے تحت ایک کتابی سلسلہ ’’ الانتقاد ‘‘ نکالا جا رہا ہے ، جس کا ہر شمارہ خاص شمارہ ہوگا ۔ نیز عنقریب ایک تحقیقی ماہنامہ رسالے کا اجرابھی متوقع ہے ۔ ( ’’ الانتقاد ‘‘ کا پہلا شمارہ خاص امام ابو الطیب شمس الحق عظیم آبادی رحمہ اللہ پر مکتبہ دار الاحسن کے تحت شائع ہوا تھا ۔ ’’ الانتقاد ‘‘ کا دوسرا شمارہ خاص علامہ تمنا عمادی مجیبی پھلواروی پر تیار ہوچکا ہے جو مرکز عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اسلامک ریسرچ سینٹر کے تحت شائع ہوگا ۔ انشائ اللہ )
مکتبہ امیر الملک السید صدیق حسن خاں رحمہ اللہ
اس شعبے کے تحت کتب و رسائل جمع کئے جارہے ہیں تاکہ اعلیٰ تحقیقی معیار کے ساتھ علمی خدمت انجام دینے والوں کی مدد کی جاسکے ۔ اس شعبے میں ملک و بیرون ملک کے رسائل جمع کئے جائیں گے ۔ شعبے کی کتابوں سے استفادہ کرنا ہر خاص و عام کے لئے یکساں طور پر آسان ہوگا ۔
دار الافتا
اس شعبے کے تحت لوگوں کو ان کے مختلف مسائل کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں بتایا جاتا ہے ۔
علوم شرعیہ کورسز
اس شعبے کے تحت قرآنی عربی گرامر ، ترجمہ قرآن مجید ، حدیث ، فقہ ، تاریخ ، تقابل ادیان و مسالک وغیرہا جیسے علوم پر کورسز کرائے جارہے ہیں ۔ عنقیرب داخلہ فارم کا اجرا کیا جائے گا انشائ اللہ
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
نھائیت ہی خوش آئین اقدام،

اللہ کریم معاملات میں آسانی فرمائے۔

خاص شمارہ کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے،

اس کے متعلق کچھ معلومات مھیا کر دیں۔

جزاک اللہ،
 
براق جان

مبتدی
شمولیت
مارچ 01، 2012
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
0
مرکز عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اسلامک ریسرچ سینٹر

پلاٹ نمبر 1709/10 ، اسٹریٹ نمبر 44 ، سیکٹر 1/2 11 ، اورنگی ٹاون کراچی​
مرکز عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اسلامک ریسرچ سینٹر کے قیام کا مقصد دینی علوم کی اعلیٰ تحقیقی معیار کے ساتھ جدید اسلوب میں ترویج و اشاعت ہے ۔ اس ادارے کا قیام عمل میں آچکا ہے اور اس ادارے کے تحت حسب ذیل شعبوں کا آغاز ہوچکا ہے ۔
شعبہ اسلامی تحقیق و تالیف
اس شعبے کے تحت محققین و مصنفین کو علم و تحقیق کے لےے سہولت مہیا کی جارہی ہے ۔ شعبہ کے قیام کا ایک اہم مقصد اسلاف کے علمی خزینوں کی جدید تحقیقی معیار کے ساتھ از سر نو طباعت ہے ۔ شعبہ کے تحت ایک کتابی سلسلہ ’’ الانتقاد ‘‘ نکالا جا رہا ہے ، جس کا ہر شمارہ خاص شمارہ ہوگا ۔ نیز عنقریب ایک تحقیقی ماہنامہ رسالے کا اجرابھی متوقع ہے ۔ ( ’’ الانتقاد ‘‘ کا پہلا شمارہ خاص امام ابو الطیب شمس الحق عظیم آبادی رحمہ اللہ پر مکتبہ دار الاحسن کے تحت شائع ہوا تھا ۔ ’’ الانتقاد ‘‘ کا دوسرا شمارہ خاص علامہ تمنا عمادی مجیبی پھلواروی پر تیار ہوچکا ہے جو مرکز عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اسلامک ریسرچ سینٹر کے تحت شائع ہوگا ۔ انشائ اللہ )
مکتبہ امیر الملک السید صدیق حسن خاں رحمہ اللہ
اس شعبے کے تحت کتب و رسائل جمع کئے جارہے ہیں تاکہ اعلیٰ تحقیقی معیار کے ساتھ علمی خدمت انجام دینے والوں کی مدد کی جاسکے ۔ اس شعبے میں ملک و بیرون ملک کے رسائل جمع کئے جائیں گے ۔ شعبے کی کتابوں سے استفادہ کرنا ہر خاص و عام کے لئے یکساں طور پر آسان ہوگا ۔
دار الافتا
اس شعبے کے تحت لوگوں کو ان کے مختلف مسائل کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں بتایا جاتا ہے ۔
علوم شرعیہ کورسز
اس شعبے کے تحت قرآنی عربی گرامر ، ترجمہ قرآن مجید ، حدیث ، فقہ ، تاریخ ، تقابل ادیان و مسالک وغیرہا جیسے علوم پر کورسز کرائے جارہے ہیں ۔ عنقیرب داخلہ فارم کا اجرا کیا جائے گا انشائ اللہ
اس مرکز کے سینٹراور کہاں کہاں ہیں؟ اور کیا یہ آئن لائن بھی کورس کرواتے ہیں ؟ اور کورسسز میں داخلہ کی کیا شرائط و ضوابط ہیں ؟
 
براق جان

مبتدی
شمولیت
مارچ 01، 2012
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
0
اس مرکز کے سینٹراور کہاں کہاں ہیں؟ اور کیا یہ آئن لائن بھی کورس کرواتے ہیں ؟ اور کورسسز میں داخلہ کی کیا شرائط و ضوابط ہیں ؟
اور اس کے اراکین تعارف کروائیں کہ وہ اہل علم بھی ہیں یا نہیں ؟ اور کورس پڑھانے والے استاد کا تعارف بھی بتائیں کہ وہ کون ہیں ؟ دینی و دنیاوی تعلیم بھی ہے ؟ یا صرف دینی یا صرف دنیاوی؟ اور رابطہ کا طریقہ بھی بتادیں ۔
جزاک اللہ
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
جو استاد علوم شرعیہ کورس کے ذمہ دار ہیں وہ مولانا محمد ابرار شاہ اسدی صاحب ہیں ، جو شیخ الحدیث حافظ عبد المنان نور پوری کے شاگرد ہیں ۔
 
Top