• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسئلہ حیات النبی از اسماعیل سلفی ........ کتاب مطلوب ہے ۔

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
مسئلہ حیات النبی پر مولانا اسمعیل سلفی رحمہ اللہ کی کتاب کہیں نیٹ پر دستیاب ہے ؟
یا پھر ان کی کتاب’’تحریک آزادی فکر اور شاہ ولی اللہ تجدیدی مساعی ‘‘ مل جائے تو کام چل جائے گا کیونکہ اس کے نئے چھاپے میں یہ مضمون بھی شامل کیا گیا ہے ۔
تحریک آزادی فکر کا ایک پرانا طبعہ ہے جو میرے پاس ہے لیکن اس میں یہ مضمون شامل نہیں ہے ۔
شاکر ،کلیم حیدر اور آزاد بھائیوں سے خصوصی اور دیگر بھائیوں سے عمومی توجہ کی گزارش ہے ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جزاکم اللہ خیرا شاکر بھائی ۔
شکریہ اور پسندیدہ کے تحت نظر پڑی تو پتہ چلا کہ ہم اس رسالہ کو نیٹ پر نہ صرف پڑھ چکے ہیں بلکہ پسند بھی کر چکے ہیں ۔۔۔۔۔ اللہم اغفر لنا ذنوبنا ۔۔
لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ میرےساتھ ساتھ شیخ گوگل بھی بھول گیا میں کل اس رسالے کے مختلف نام لکھ لکھ کر تلاش کرتا رہا ہوں مجال ہے کہیں کوئی اشارہ بھی ملا ہو ۔
اب دوبارہ پھر چیک کیا ہے مضمون تو آ گیا ہے لیکن اردو وی بی کا ۔۔۔۔۔۔۔ محدث فورم کا کیوں نہیں آرہا ۔۔۔۔۔۔ حالانکہ عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ کوئی چیز محدث فورم پر بھی ہو اور دیگر جگہوں پر بھی تو محدث اول نمبر پر آتا ہے ؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ویسے میرے پاس تو فقظ "حیات النبی" کے تحت سرچ کرنے سے پہلے صفحے پر بالکل نیچے محدث فورم کا لنک نظر آ رہا ہے۔ شاید آپ گوگل کا سعودی عرب والا ورژن استعمال کرتے ہیں، اس وجہ سے یہ مسئلہ ہوتا ہے۔ اگر آپ google.com.pk لکھ کر استعمال کریں تو مختلف نتائج ظاہر ہوں گے، اسی طرح عربی اور اردو کی بورڈ سے لکھ کر تلاش کرنے سے بھی نتائج مختلف ظاہر ہوتے ہیں۔

ویسے اردو وی بی کے مضمون کا لنک اوپر نظر آنے کی وجہ یہ ہے کہ دراصل یہ کتابچہ وہیں پر ٹائپ کیا گیا تھا اور ایک عرصے تک وہاں موجود رہا بعد میں میں نے اس کی اہمیت کے پیش نظر ان کے شکریہ اور حوالہ کے ساتھ یہاں محدث فورم پر کاپی کیا۔ اور انکل گوگل بہت آسانی سے کاپی شدہ میٹیریل اور اصلی تے وڈے میٹیریل میں فرق کر لیتے ہیں۔ اور کاپی شدہ مواد کے لنک کو نیچے کہیں پھینک دیتے ہیں۔ اگر کسی سائٹ پر فقط کاپی شدہ مواد ہی موجود ہو تو اس کا سرچ میں آنا ہی ناممکن ہو جاتا ہے۔۔۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
یا پھر ان کی کتاب’’تحریک آزادی فکر اور شاہ ولی اللہ تجدیدی مساعی ‘‘ مل جائے تو کام چل جائے گا کیونکہ اس کے نئے چھاپے میں یہ مضمون بھی شامل کیا گیا ہے ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مسئلہ حیات النبیﷺ کتاب تو آپ حاصل کرچکے ہیں، کام چلانے کےلیے (ابتسامہ) آپ نے جس دوسری کتاب کا کہا وہ بھی پیش ہے۔
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
مسئلہ حیات النبی پر مولانا اسمعیل سلفی رحمہ اللہ کی کتاب کہیں نیٹ پر دستیاب ہے ؟
یا پھر ان کی کتاب’’تحریک آزادی فکر اور شاہ ولی اللہ تجدیدی مساعی ‘‘ مل جائے تو کام چل جائے گا کیونکہ اس کے نئے چھاپے میں یہ مضمون بھی شامل کیا گیا ہے ۔
تحریک آزادی فکر کا ایک پرانا طبعہ ہے جو میرے پاس ہے لیکن اس میں یہ مضمون شامل نہیں ہے ۔
شاکر ،کلیم حیدر اور آزاد بھائیوں سے خصوصی اور دیگر بھائیوں سے عمومی توجہ کی گزارش ہے ۔
تقریبا یہ کتاب چار سے پانچ دن پہلے نیٹ سے میں نے ڈانلوڈ کی ہے اگر فرمائش کریں تو حاضر ہے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top