• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسائل رمضان

marazzaq

مبتدی
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
0
ماہ رمضان کی آمد ھے اللہ سے دعاء ھیکہ اس ماہ کی برکتوں سے ھماری اور تمام امت مسلمہ کی دینی دنیاوی واخروی اصلاح فرمادے اورھمیں اس ماہ کی قدر کرنے کی توفیق عطا کرے آمین
میرا سوال یہ ھیکہ برصغیر میں ماہ رمضان میں روزہ افطار کے وقت کا اعلان اذان کی بجائے سائرن کا استعمال کرکےکیا جاتا ہے اسکی شرعیت میں جواز ہے یا نہیں وضاحت فرمائیں
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم، خلفائے راشدین کے زمانہ میں نماز، سحری اور افطار کے لیے اذان کو ذریعہ بنایا گیا تھا لہذا یہی سنت ہے۔ جب دین میں سحری اور افطار کے وقت کے بارے خبر دینے کا ایک طریق کار یعنی اذان موجود ہے تو پھر ایک نیا طریقہ ایجاد کرنے کا کوئی معنی نہیں ہے۔ مزید تفصیل کے لیے یہ اردو لنک ملاحظہ کریں۔
 
Top