• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسالہ بھرے ٹینڈے

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ​
اجزاء​
ٹینڈے:ایک کلو
پیاز:دو بڑے
لہسن پسا ہوا:ایک کھانے کا چمچ
سوکھا دھنیا:ایک کھانے کا چمچ
انار دانہ:ڈیڑھ کھانے کا چمچ
سفید زیرہ:ایک کھانے کا چمچ
سبز مرچ:دو عدد
کوکنک آئل:دو کپ
نمک:حسب ذائقہ
پسی ہوئی سرخ مرچ:حسب ذائقہ
ترکیب:​
ٹینڈوں کو دھو،چھیل کر اس طرح ٹکڑے بنائیں کہ انکی پھانکیں بن جائیں اور نیچے سے جڑے رہیں۔پیاز چاپ کر لیں یا پیس لیں اور پانی تھوڑا تھوڑا نچوڑ لیں۔گرم مسالہ بھی پیس لیں۔سارا مسالہ مکس کر لیں اور چھری کی مدد سے ٹینڈوں کی پھانکوں میں لگائیں۔اسی طرح سب ٹینڈے بھر لیں۔جو مسالہ بچ جائے،اسے آئل گرم کر کے ہلکا ہلکا بھون لیں۔اب اس میں ٹینڈے حتیاط سے رکھیں۔
اور دم پر رکھ دیں یا پانچ منٹ کا ویٹ لگا دیں۔گرم گرم روٹی کے ساتھ مزے سے کھائیں!
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105

اس مصحالے میں اگر بھونی ہوئی مونگ پھلی پیس کر یا پھر خشکس پیس کر شامل کرلی جائے تو مزہ دوبالا ہوجائے !
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام وعلیکم بہن!
لہسن کا استعمال سبزی کے لیے اتنا موزوں نہیں ہے۔۔۔۔اور مصالحے میں لہسن کا ذائقہ بھی محسوس ہو گا ۔
اس لیے چاہیں تو ٹینڈے کے لیے اس کا استعمال نہ کریں۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
السلام وعلیکم بہن!
لہسن کا استعمال سبزی کے لیے اتنا موزوں نہیں ہے۔۔۔۔اور مصالحے میں لہسن کا ذائقہ بھی محسوس ہو گا ۔
اس لیے چاہیں تو ٹینڈے کے لیے اس کا استعمال نہ کریں۔
لہسن کا استعمال سبزیوں میں پیس کر نہیں کیا جاتا بلکہ جس تیل میں سبزی کو پکانا ہو اس تیل میں لہسن کے 3 یا چار جویے چھیل کر بھون لئے جاتے ہیں اور اس کے بعد سبزی ڈالی جاتی ہے
 
Top