• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلمانوں میں مغرب کی نقالی

شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
93
پوائنٹ
85

مسلمانوں میں مغرب کی نقالی میں نئے سال کی مبارکباد دینا بهی شامل هے جو کہ ایک مسلمان کے لئے شرعی طور پر جائز نهیں هے کیونکہ اس غیر قوم کی مشابہت هے جس کے بارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( من تشبه بقوم فهو منهم ) أبو داؤد جس نے جس قوم کی مشابہت اختیار کی وہ انهی میں سے هے .
ان محفلوں میں شامل هونا بهی گناه اور برائی میں تعاون کرنے کی طرح هے کیونکہ ان میں ناچ گانا عام هوتا هے اور بعض میں شراب کا بهی اهتمام کیا جاتا هے .شراب برائیوں کی جڑ هے اللہ تعالیٰ محفوظ رکھے ...آمین یا رب العالمین
 

اٹیچمنٹس

Top