• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلمانوں پر حملے کرنا ہمارا منہج نہیں ہے !!!!

شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
آپ کا جہاد خالص فی سبیل الطاغوت ہے۔مجاہدین کی ریکی کرنا آپ کا منہج ہے۔ مجاہدین کو گرفتار کرانا آپ کا بہترین منہج ہے۔آپ کس مقام کس علاقے میں کافروں کے خلاف جہاد کررہے ہیں۔ذرا اس مقام اور علاقے کی نشان دہی تو کردیں۔اب تک آپ کے تمام حملے ہی مسلمانوں کے خلاف ہوئے ہیں۔ اس فورم پر پوسٹ کئے جانے والے پوسٹرز اس کا پکا ثبوت ہیں۔
 
Top