محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,786
- پوائنٹ
- 1,069
یہ معاملہ ایسے ہے
مسلمان کی گمشدہ چیز جہنم کی آگ ہے
(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
(سنن ابن ماجه :2502 ، ،صحيح الجامع :3883 ، ،السلسلة الصحيحة :620)
(یعنی گمشدہ چیز ملنے پر اس کو چھپا لینا اورایک سال تک اعلان کئے بغیر اس چیز کو اپنی ملکیت بنا لینا ، حرام ہے ، اس حرکت کا انجام جہنم کی آگ کی سزا ہے، اگر اس دوران مالک آ جائے اور درست نشاہدہی کر دے تو اسے وہ چیز واپس کرنا فرض ہے، اگر اس دوران مالک نہ آئے تو پھرایک سال اعلان کے بعد استعمال میں لیا جا سکتا ہے ، صحیح بخاری ، كتاب فى اللقطة)(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
(سنن ابن ماجه :2502 ، ،صحيح الجامع :3883 ، ،السلسلة الصحيحة :620)