عبداللہ کشمیری
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 08، 2012
- پیغامات
- 576
- ری ایکشن اسکور
- 1,656
- پوائنٹ
- 186
مسلمون مسلمون مسلمون
حيث كان الحق والعدل نكون
نرتضي الموتى ونأبى أن نهون
في سبيل الله ما أحلى المنون
حيث كان الحق والعدل نكون
نرتضي الموتى ونأبى أن نهون
في سبيل الله ما أحلى المنون
***************
نحن بالإسلام كنا خير معشر
وحكمنا باسمه كسرى وقيصر
وزرعنا العدل في الدنيا فأثمر
ونشرنا في الورى الله أكبر
وحكمنا باسمه كسرى وقيصر
وزرعنا العدل في الدنيا فأثمر
ونشرنا في الورى الله أكبر
فاسألوا إن كنتموا لا تعلمون
مسلمون مسلمون مسلمون
مسلمون مسلمون مسلمون
***************
سائلو التاريخ عنا ماوعى
من حمى حق فقير ضيعا ؟
من بنى للعلم صرحا أرفعا ؟
من أقام الدين والدنيا معا ؟
من حمى حق فقير ضيعا ؟
من بنى للعلم صرحا أرفعا ؟
من أقام الدين والدنيا معا ؟
سائلوه سيجيب المسلمون
مسلمون مسلمون مسلمون
مسلمون مسلمون مسلمون
***************
نحن بالإيمان أحيينا القلوب
نحن بالإسلام حررنا الشعوب
نحن بالقرآن قومنا العيوب
وانطلقنا في الشمال والجنوب
نحن بالإسلام حررنا الشعوب
نحن بالقرآن قومنا العيوب
وانطلقنا في الشمال والجنوب
ننشر النور ونمحو كل هون
مسلمون مسلمون مسلمون
مسلمون مسلمون مسلمون
***************
يا أخي في الهند أو في المغرب
أنا منك أنت مني أنت بي
لا تسل عن عنصري أو نسبي
إنه الإسلام أمي وأبي
يا أخي في الهند أو في المغرب
أنا منك أنت مني أنت بي
لا تسل عن عنصري أو نسبي
إنه الإسلام أمي وأبي
اخوة نحن به مؤتلفون
مسلمون مسلمون مسلمون
مسلمون مسلمون مسلمون
***************
قم نعد عدل الهداة الراشدين
قم نصل مجد الأباة الفاتحين
شَقِيَ الناس بدنيا دون دين
فلنعدها رحمة للعالمين
قم نصل مجد الأباة الفاتحين
شَقِيَ الناس بدنيا دون دين
فلنعدها رحمة للعالمين
لا تقل كيف فإنا مسلمون
مسلمون مسلمون مسلمون
مسلمون مسلمون مسلمون
*********************************************
۱'' ہم مسلمان ہیں ، مسلمان ہیں،مسلمان ہیں جہاں حق اور عدل ہوگا وہاں ہم ہی ہوں گے ۔ ہم موت قبول کر لیتے ہیں لیکن بے عزتی قبول نہیں کرتے ۔
اللہ کی راہ میں مرنا کس قدر شیریں موت ہیں ۔''
۲ ۔ ''ہم اسلام کی برکت سے بہترین امت بنے ۔ اور ہم نے اس کے نام سے ہی کسریٰ و قیصر پر حکومت کی ۔ اور ہم نے دنیا میں عدل و انصاف کا پودا لگایا جو ثمر بار ہوا ۔ اور ہم نے کائنات میں اللہ اکبر کو فروغ دیا ۔ اگر تم لا علم ہو تو اہل دنیا سے پوچھ لو ۔ ہم مسلمان ہیں ، مسلمان ہیں مسلمان ہیں''۔
۳۔ '' تاریخ کے صفحات سے ہمارے متعلق پوچھو ۔ کہ گرے پڑے بے کسوں کے حقوق کا تحفظ کس نے کیا ؟ اور علم کا ملند و بالا محل تعمیر کس نے کیا ؟ اور دنیا و دین کو کس نے یکساں سنبھالا ۔ اس سے پوچھو وہ جواب دے گی کہ مسلمانوں نے۔
ہم مسلمان ہیں ، مسلمان ہیں مسلمان ہیں''۔
۴۔'' ہم نے ایمان سے دلوں کو زندگی بخشی ۔ ہم نے اسلام کے ذریعے قبیلوں کو آزادی بخشی ۔ ہم نے قرآن سے اپنے نقائص کو درست کیا ۔ اور ہم نے اسے لے کر شمال و جنوب کیطرف سفر کیا ۔ ہم نور بکھیرتے ہیں اور اندھیرے ختم کرتے ہیں ۔

۵۔ '' اے میرے ایشین یا یورپین برادر ۔ میں تجھ سے ہوں اور توں مجھ سے اور میرے ساتھ ہے۔ توں میری رنگت اور نسل کے متعلق نہ پوچھ ۔ کیونکہ اسلام ہی میرا باپ اور میری ماں ہے ۔ ہم ایمان کی لڑی میں پروئے ہوئے ہیں ۔

۶۔ '' اٹھو! ہم خلفائے راشدین کا عدل و انصاف کریں۔ اٹھو! ہم اپنے فاتحین آباؤ اجداد کے مرتب و مقام کی طرف گامزن ہوں ۔ لوگ دین کے بغیر دنیا کو گلے لگا کر ذلیل ہوگئے ۔ اٹھو! ہم اس دین کو جہاں کے لئے رحمت بنا دیں ۔ یہ نہ کہو کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کیونکہ

( القرضاوی )