• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلک اہلحدیث کے چار فورمزاور کچھ تجاویز !

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
826
پوائنٹ
86
السلام علیکم،

ابن بشیر بھائی اللہ آپکو جزاے خیر دے آمین بہت ہی اچھی تجویز پیش کی ہے۔

اگر ہم یہ دینی کام محض اپنے رب کو راضی کرنے کیلئیے کرنے کا عظم دہرالیں تو انشآاللہ بہت مشکل بھی نہیں بلکہ ممکن ہے۔

اللہ سب سے پہلے لکھنے والے کو تو فیق دے پھر پڑھنے والوں کو آمین!
 
شمولیت
فروری 22، 2012
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
0
السلام علیکم
ذیل میں کچھ ایسی پوسٹس پیش کی جا رہی ہیں جو الصادقین فورم پر ماہنامہ الاحیا پر لگاے گئے بے بنیاد الزامات کے جواب کے طور پر پیش کی گئں تو الصادقین فورم کی 'دیانت دارانہ صداقت نے ان جوابات کو بلاک کر دیا ۔جو احباب ملاحظہ کرنا چاہیں وہ الصادقین فورم پر اس عنوان کا وزٹ کریں:فتنہ تکفیر کے داعیوں کے رسائل اور ویب سائٹس۔۔۔۔۔۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم
ذیل میں کچھ ایسی پوسٹس پیش کی جا رہی ہیں جو الصادقین فورم پر ماہنامہ الاحیا پر لگاے گئے بے بنیاد الزامات کے جواب کے طور پر پیش کی گئں تو الصادقین فورم کی 'دیانت دارانہ صداقت نے ان جوابات کو بلاک کر دیا ۔جو احباب ملاحظہ کرنا چاہیں وہ الصادقین فورم پر اس عنوان کا وزٹ کریں:فتنہ تکفیر کے داعیوں کے رسائل اور ویب سائٹس۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی، معذرت کے ساتھ ہم آپ کی پوسٹس کو یہاں سے بھی ہٹا رہے ہیں۔ ہمیں نہیں معلوم کہ الصادقین فورم سے آپ کی پوسٹس کیوں ہٹائی گئی ہیں۔ لیکن یہاں سے ہٹانے کی کئی وجوہات ہیں، شاید کچھ وجوہات مشترکہ ہوں۔ پہلی تو یہ کہ اس دھاگے اور اس کیٹگری میں ان پوسٹس کا کوئی تعلق نہیں۔پھر آپ کی پوسٹس میں انتہائی سوقیانہ زبان استعمال کی گئی ہے جسے برداشت کرنا بہرحال آسان نہیں۔ لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ کسی فورم سے آپ کو شکایت ہے یا اس کی انتظامیہ کے کسی ایکشن پر اعتراض ہے تو اسی فورم پر شکایات سیکشن میں اپنی شکایت درج کروائیں۔ ہر فورم کے اپنے مسائل، ترجیحات اور قوانین ہوتے ہیں، جن کی پاسداری بہرحال کرنی چاہئے۔ ازراہ کرم یہاں اس موضوع پر مزید گفتگو سے گریز کیجئے گا۔ شکریہ۔
۳۔
 
ابوعیینہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 17، 2012
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
281
پوائنٹ
0
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی، معذرت کے ساتھ ہم آپ کی پوسٹس کو یہاں سے بھی ہٹا رہے ہیں۔ ہمیں نہیں معلوم کہ الصادقین فورم سے آپ کی پوسٹس کیوں ہٹائی گئی ہیں۔ لیکن یہاں سے ہٹانے کی کئی وجوہات ہیں، شاید کچھ وجوہات مشترکہ ہوں۔ پہلی تو یہ کہ اس دھاگے اور اس کیٹگری میں ان پوسٹس کا کوئی تعلق نہیں۔
پھر آپ کی پوسٹس میں انتہائی سوقیانہ زبان استعمال کی گئی ہے جسے برداشت کرنا بہرحال آسان نہیں۔
لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ کسی فورم سے آپ کو شکایت ہے یا اس کی انتظامیہ کے کسی ایکشن پر اعتراض ہے تو اسی فورم پر شکایات سیکشن میں اپنی شکایت درج کروائیں۔ ہر فورم کے اپنے مسائل، ترجیحات اور قوانین ہوتے ہیں، جن کی پاسداری بہرحال کرنی چاہئے۔ ازراہ کرم یہاں اس موضوع پر مزید گفتگو سے گریز کیجئے گا۔ شکریہ۔
۳۔
افسوس کہ تکفیری حضرات کیوں اس قدر غلط زبان استعمال کرتے ہیں ۔
اللہ تعالی ان کو ہدایت عطا فرمائے آمین۔
 
ابوعیینہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 17، 2012
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
281
پوائنٹ
0
السلام علیکم
ذیل میں کچھ ایسی پوسٹس پیش کی جا رہی ہیں جو الصادقین فورم پر ماہنامہ الاحیا پر لگاے گئے بے بنیاد الزامات کے جواب کے طور پر پیش کی گئں تو الصادقین فورم کی 'دیانت دارانہ صداقت نے ان جوابات کو بلاک کر دیا ۔جو احباب ملاحظہ کرنا چاہیں وہ الصادقین فورم پر اس عنوان کا وزٹ کریں:فتنہ تکفیر کے داعیوں کے رسائل اور ویب سائٹس۔۔۔۔۔۔
صادقین فورم کے قوانین میں سے دوسرا یہ ہے

2- متفرق مسالک، مذاہب، تحریکوں اور شخصیات کی ذات کو ہدف تنقید نہ بنایا جائے اور نہ ہی کسی طبقے کی معزز شخصیات کو برا بھلا کہا جائے بلکہ ان کے عقائد ونظریات کا دلائل کی روشنی میں جائزہ لیا جائے۔خلاف شق پوسٹ کو ڈلیٹ کرنے کا انتظامیہ مکمل اختیار اپنے پاس محفوظ رکھتی ہے۔

www.sadiqeen.com :: موضوع دیکھیے - الصادقین فورم کی پالیسی کا اجراء : لازمی پڑھیئے
 
ابوعیینہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 17، 2012
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
281
پوائنٹ
0
صادقین فورم کا آخری قانون یہ ہے
فورم کی علمی کمیٹی کا تمام مضامین سے کلی اتفاق ضروری ہے
مندرجہ بالا قوانین کے باوجود الصادقین انتظامیہ کسی بھی پوسٹ یا جواب کو بلا وضاحت ترمیم و حذف کرنے کا اختیار اپنے پاس محفوظ رکھتی ہے۔
www.sadiqeen.com :: موضوع دیکھیے - الصادقین فورم کی پالیسی کا اجراء : لازمی پڑھیئے
 
Top