• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسندِ ابو عوانہ مترجم

شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
مسندِ ابو عوانہ غالبا انصار السنتہ نے شائع کردی ھے

کیونکہ انصار السنتہ کی شائع کردہ مترجم سنن دارمی کی جلد اول کے صفحہ اکیاون پر عرضِ ناشر کے تحت لکھا ھے کہ مسندِ ابو عوانہ کا ترجمہ تخریج اور فوائد مکمل ہوکر کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کے مراحل طے کر رھی ھے

اس لئے کوئی بھائی انصار السنتہ والوں سے رابطہ کرکے معلوم کرلے کہ یہ کتاب چھپ چکی ھے یا نھیں
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
کیا کوئی بھائی بتا سکتا ھے کہ مسند ابی عوانہ مترجم چھپی ھے یا نھیں؟
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
مسندِ ابوعوانہ سے متعلق ابھی تک کسی بھائی نے کوئی جانکاری نھیں دی ھے،کہ یہ کتاب چھپ چکی ھے یا نھیں
 
Top