• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسند احمد کی ایک حدیث

محمود

رکن
شمولیت
اگست 19، 2013
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
41
اسلام علیکم! مسند احمد کی حدیث نمبر 9323 : عن ابی ھریرہ۔۔۔ یوشک من عاش منکم ان یلقی عیسی بن مریم اماما مھدیا حکما عدلا ۔۔۔۔ الخ
کی سند کے بارے میں معلوم کرنا تھا کہ یہ کیسی ہے؟ جواب ذرا جلدی اور مفصّل درکار ہے کیونکہ ایک مرزائی مربی کو جواب دینا ہے ۔ جزاک اللہ
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
یہ حدیث تو بخاری ومسلم کی شرط پر صحیح ہے اس میں کسی بھی طرح کی علت کا کوئی نام نشان نہیں ۔
لہٰذا اس کے دفاع میں کسی تفصیل کی ضرورت ہی نہیں الا یہ کہ پہلے اعتراضات سامنے لائے جائیں۔
یاد رہے کہ امام زہری رحمہ اللہ کے خلاف منکرین حدیث کی بکواس بے بنیادہے۔
 
Top