• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مشتعل عیسائی مظاہرین نے 2 مسلمان زندہ جلا دیئے :

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
اتوار کے دن لاہور ميں دہشتگردوں کے خودکش حملے
ہم اتورا کو لاہورميں عبادت کرنے والےمعصوموں پرہونے والےخودکش حملوں کی بھرپورمذمت کرتےہيں جس ميں قيمتی جانيں ضائع ہوئيں۔ ہم لاہورکے اس ظالمانہ حملےميں جان بحق ہونےمتاثرين کےاہل خانہ اوردوستوں کو گہری دلی تعزيت پيش کرتے ہيں۔

http://postimg.org/image/xfgdlxxgv/

امريکہ ان وحشی درندوں کے خلاف جاری جنگ ميں پاکستان اور اسکی افواج کيلۓ اپنی حمايت جاری رکھنےکيلۓ پرعزم ہے۔

تاشفين – ديجٹل آؤٹ ريچ ٹيم
تاشفین صاحب ہم میں سے کوئی بھی طالبان کی پاکستان میں لڑائی اور دھماکوں کو صحیح نہیں کہ رہا البتہ جس طرح آپ نے ہمارے جلائے جانے والے لوگوں کی مذمت نہیں کی ہم بھی آپ کے مرنے والوں پر کوئی افسوس نہیں کریں گے
ہمیں تو یہ سوچ سوچ کر ہی افسوس ہو رہا ہے کہ کل تمھارے روم کے اندر ایک مسلمان عورت نے وا معتصماہ کہا تھا تو وہ وہاں پہنچ گیا تھا اور تمھارے رومیوں کی اینٹ سے اینٹ بجانے کے بعد اس عورت کو طلب کر کے کہا کہ کیا میں نے تمھاری ندا کا جواب دیا تو اسنے کہا ہاں- مگر اب سب ان کے مقتولوں پر افسوس کرنے تو جا رہے ہیں مگر نعیم کے گھر جانے کی توفیق نہیں ہو رہی کیوں کہ وہ مسلمان تھا
اور ایک بات یاد رکھیں کہ میرے نزدیک اور ہر سچے مسلمان کے نزدیک طالبان جتنے بھی وحشی درندے ہوں وہ ان یوحنا آباد کے وحشی درندوں کی بربریت کا مقابلہ نہیں کر سکتے کیونکہ
1۔ اوپر تصویروں سے اندازہ لگائیں سفاکیت میں بھی تمھارے قصائی بڑھ کر ہیں
2۔ اور اس لئے بھی کہ طالبان مسلمان ہیں اور تمھارے کافر گٹر صاف کرنے والے کافر عیسائی ایسا شرک کرتے ہیں کہ جس پر ہمارا قرآن کہتا ہے کہ تکاد السموت یطفطرن منہ وتنشق الارض وتخر الجبال ھدا ان دعوا للرحمن
کہ وہ جو بات کہتے ہیں وہ ایسی دیشت گردی ہے جس سے خالی چرچ اور مساجد ہی نہیں گریں بلکہ آسمان پھٹ پڑے اور زمین بھی اور پہاڑ بھی ریزہ ریزہ ہو جائے
3۔اس لئے بھی کہ وہ اسلام پر عمل کی وجہ سے کسی کو نہیں مارتے جبکہ تمھارے لوگوں نے داڑھی رکھنے پر دو معصوم مسلمانوں کو مارا ہے

پس ایک سچے مسلمان کے سامنے جب ان طالبان (صرف پاکستانی طالبان افغانی طالبان نہیں کیونکہ انکی تو ہم ویسے ہی حمایت کرتے ہیں کہ تمھاری اچھی درگت بنا رہے ہیں اور انکے آگے تم نے گھٹنے ٹیک دیئے اپنے قیدی کو چھڑوانے کے لئے) اور تمھارے ان یوحنا باد کے قصائیوں کے درمیان لڑائی نظر آئے تو الحمد للہ وہ اس بات پر خوش ہو گا کہ ان یوحنا باد والے قصائیوں کی وہ پاکستانی طالبان تکہ بوٹی ایک کر دیں اور اللہ کی قسم میں بھی ایسا ہی خوش ہوں گا اگر ان پاکستانی طالبان نے ان یوحنا آباد کے قصائیوں کی تکہ بوٹی ایک کر دی اس لئے کہ سورہ روم میں بھی اسی طرح روم اور فارس میں لڑائی پر اللہ تعالی کا یہ قول ملتا ہے کہ اگرچہ رومی خود بھی درست نہیں تھے مگر رومی اور فارسیوں کی لڑائی میں صحابہ کے دل کا حال اللہ نے بیان فرما دیا کہ وہ رومیوں کی فتح پر خوش ہوں گے
اگر آپ کو کوئی اعتراض ہے تو دلیل سے جواب دے دیں
اور یہ خالی میرا ہی اجتہاد نہیں ہے میرے خیال میں تو اسلام کا درد رکھنے والا یہی موقف رکھے گا
آپ ادھر ارکان سے پوچھ لیتے ہیں اگر پاکستانی طالبان ان دو مسلمانوں کو جلانے والے، خوشی سے نعرے لگانے والے اور کسی قسم کی مدد دینے والے یوحنا آباد کے ان وحشیوں کی تکہ بوٹی کر دیں تو کس ممبر کو غم ہو گا

نوٹ: صرف انکی بات ہو رہی ہے جنہوں نے جلایا یا اس پر بھنگڑے ڈالے یا خوشی سے نعرے لگائے یا کسی قسم کی مدد دی جس میں پورا ہجوم شامل تھا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
أَنتَ مَوْلَانَا فَانصُرْ‌نَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِ‌ينَ
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
ان ناسوروں کی گدی سے زبان کھنچ لینی چاہیے،مخالف سمت اعضاء جسم کاٹ کر تپتی ریت پر ڈال کر،گرم سلائیاں ان کی آنکھوں میں پھیرنی چاہیے،کوؤں اور چیلوں کی خوراک کے لیے ان کو چھوڑ دینا چاہیے تاکہ اس دھرتی سے اعدائے اسلام کی جڑ کٹ جائے۔
اللَّهُمَّ مُنْزِلَ الْكِتَابِ، سَرِيعَ الْحِسَابِ، اهْزِمِ الأَحْزَابَ وَزَلْزِلْ بِهِمْ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
11059508_920795674618907_526575682406994828_n.jpg


عیسائیوں پر جو خود کش حملہ ہوا اس کی مذمت اپنی جگہ لیکن بے گناہ مسلمانوں کو زندہ جلانے والے عیسائی درندوں کو انجام پر پہنچانا چاہیے ۔ انصاف چاہیے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
موم بتی والی آنٹیوں کا دھندا مندا ہو گیا. غیر ملکی ایجنسیوں کے ڈالر آنا بند ھو جائیں گے.. شھباز شریف کی ریپڈ فورس ۳۵ گھنٹے کے بعد جاےء وقوعہ پر پھنچی. دونوں مسلمانوں کو پولیس کی موبائل سے نکالا گیا پھر گھسیٹا گیا پھر تشدد کرکے کے ان کی ھڈیاں توڑی گئیں اس کے بعد ان پر پٹرول ڈال کر اگ لگا دی گیء.. اسی پر اکتفاء نھیں گیا.. ان کی جلی لاش کو کاٹا گیا . افسوس اس ملک کے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر .

ڈاکٹر شاھد مسعود کی زبانی


لنک


 
Top