• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مشرک کا ٹھکانہ جہنم

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
شرک خفی ہو یا شرک جلی، یہ ایسی چیز ہے کہ شیطان سب سے پہلے اسی دلدل میں انسان کو اُتارنے کی کوشش کرتا ہے۔ اور اکثر و بیشتر انسانوں کو اس میں اتار کر ہی دم لیتا ہے۔
بڑے خوش قسمت لوگ ہیں جو جملہ اشراک سے بچنے کی کوشش کریں۔
اور اللہ تعالیٰ ان پر اپنی خاص رحمت فرما دے
ان کے دلوں کو اِخلاص سے بھر دے
انہیں توفیق عطا فرما دے
تو
ایسے لوگ ہی شرک خفی و شرک جلی سے بچ جاتے ہیں۔
اے اللہ! ہمارا شمار اُن میں سے کر لے جو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جملہ اشراک سے بچا لئے گئے ہیں۔ آمیں۔ ہماری اولادوں کو بھی اور آنے والی نسلوں کو بھی۔ آمین یارب العالمین۔
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اے اللہ! ہمارا شمار اُن میں سے کر لے جو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جملہ اشراک سے بچا لئے گئے ہیں۔ آمیں۔ ہماری اولادوں کو بھی اور آنے والی نسلوں کو بھی۔ آمین یارب العالمین۔
آمین یارب العالمین۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شرک خفی ہو یا شرک جلی، یہ ایسی چیز ہے کہ شیطان سب سے پہلے اسی دلدل میں انسان کو اُتارنے کی کوشش کرتا ہے۔ اور اکثر و بیشتر انسانوں کو اس میں اتار کر ہی دم لیتا ہے۔
بڑے خوش قسمت لوگ ہیں جو جملہ اشراک سے بچنے کی کوشش کریں۔
اور اللہ تعالیٰ ان پر اپنی خاص رحمت فرما دے
ان کے دلوں کو اِخلاص سے بھر دے
انہیں توفیق عطا فرما دے
تو
ایسے لوگ ہی شرک خفی و شرک جلی سے بچ جاتے ہیں۔
اے اللہ! ہمارا شمار اُن میں سے کر لے جو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جملہ اشراک سے بچا لئے گئے ہیں۔ آمیں۔ ہماری اولادوں کو بھی اور آنے والی نسلوں کو بھی۔ آمین یارب العالمین۔
آمین
جزاک اللہ خیرا
 
Top