• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مصائب و بری تقدیر سے بچنے کی جامع دعا(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس32 )

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بہت خوب۔ اللہ خوش رکھیں آپ کو اعجاز بھائی۔
میری رائے میں تو ان گرافکس آپ کو بعد میں ای بک کی شکل میں بھی دینی چاہئے۔ مسنون دعاؤں کی کتاب بھی ہو جائے گی اور دعائیں یاد کرنے میں لطف بھی آئے گا ان شاءاللہ۔ جیسے کہ کچھ عرصہ قبل دارالسلام کا بھی اسی طرح کا ایک کتابچہ دیکھا تھا جس میں گرافکس کی صورت میں شاید دعائیں وغیرہ ہی تھیں۔
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
جی شاکر بھائی بالکل ٹھیک کہا آپ نے
یہاں پر ہمارے کچھ ساتھی اس کو پرنٹنگ کیلئے دینے کیلئے بھی تیارہیں۔
جہاں تک ای بک کا تعلق ہے تو اس بارے میں اگر آپ چاہتےہیں تو کتاب و سنت کی طرف سے بناسکتےہیں۔ میں آپ سے رابطہ رکھتا ہوں ان شاء اللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
بہت اچھے
مجھے یہ دعا اس طرح یاد ہے
اللھم انی اعوذبک من جھد البلاء ودرک الشقاء وسوء القضاء وشماتۃ الاعداء
تو کیا اس طرح پڑھنا بھی جائز ہو گا؟
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
بہت اچھے
مجھے یہ دعا اس طرح یاد ہے
اللھم انی اعوذبک من جھد البلاء ودرک الشقاء وسوء القضاء وشماتۃ الاعداء
تو کیا اس طرح پڑھنا بھی جائز ہو گا؟
بھائی ترتیب سے معانی میں کوئی فرق نہیں پڑرہا ہے۔
بارک اللہ فیک
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
اعجاز بھائی یہ فٹ بال کے اوپر بیٹھے ہوئے کا افسردہ ہونا سمجھ نہیں آیا؟
بھائی دراصل فٹ بال کے نیچے سوالیہ نشان ؟؟ ہیں جن سے یہ تاثر ملتا ہے کہ وہ پریشان ہے ۔
بارک اللہ فیک
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
ماشاءاللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ میں ان کو دوسرے عام فورم میں بھی پوسٹ کرتا رہتا ہوں آپ کی وجہ سےہمیں بھی نیکی کا موقع ملتا رہتا
جزاک اللہ بھا ئی
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
ماشاءاللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ میں ان کو دوسرے عام فورم میں بھی پوسٹ کرتا رہتا ہوں آپ کی وجہ سےہمیں بھی نیکی کا موقع ملتا رہتا
جزاک اللہ بھا ئی
جی بلکل بھائی
 
Top