• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مصر سے بہن عزه الجرف کا پیغام

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
محترمہ عزه الجرف (مرکزی رہنماء اخوان المسلمون خواتین)

حالیہ میدان رابعہ اور النھضہ نے پورے مصر کو ہلا کے رکھ دیا ہے
رابعہ اور النھضہ میں ہزاروں کی تعداد میں شھادتیں ہوئی ہیں لیکن ابھی لاکھوں شھادت کی آزوئیں زندہ ہیں۔ اپنی عظمت اور آزادی کا کوئی متبادل قبول نہیں کریں گے جو اس ملک کے شارش پسندوں نے چوری کر لی ہیں۔
یہ شھید مبارک باد کے مستحق ہیں اور ان کا خون قاتل فوج کے سر پر پڑا ہے۔
غم نہ کھاؤ ۔۔۔ صبر سے کام لو
ولا تهنوا ولا تحزنوا وأنتم الأعلون إن كنتم مؤمنين
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
میدان نہیں چھوڑیں گے ۔ صدر ڈاکٹر محمد مرسی کے بیٹے اسامہ مرسی کا اعلان.

انہوں نے میدان رابعہ العدویہ میں مظاہرین سے خطاب کیا ہے اور کہا ہے کہ ان میدانوں میں روازنہ عظمت اور بہادری کی نئی داستان رقم ہوتی ہے انہوں نے کہا کہ غم نہ کرو ، دل چھوٹے نہ ہوں ۔۔۔ اللہ کی مدد بہت قریب ہے۔

انہوں نے قسم کھا کر کہا کہ میں منتخب حکومت کی واپسی تک میدان نہیں چھوڑوں گا
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
مصر میں فوج مظاہرین کو منتشر نہیں کررہی بلکہ قتل عام کررہی ہے قتل عام ، مسلمانوں کا قتل عام ! ایک تازہ اطلاع کہ مطابق شہدا کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کرچکی ہے یہ مصر کو مسلمانوں کہ لیے نشان عبرت بنانا چاہتے ہیں تاکہ کہیں دوسرا کوئی یہ جرآت نہ کرسکے

ھسپتالوں اور مساجد میں جگہ شہداء کی لاشوں سے بھرجانے کے بعد شہداء کی لاشیں ٹینٹوں میں پڑی ہیں .... یا الله مدد فرما ...!

خیرت الشاطر (ٹاپ رہنما اخوان المسلمون) کے بیٹی حفصہ خیرت الشاطر، ان کے خاوند ڈاکٹر مصطفی اور ڈاکٹر البلتاجی (ممبر سنٹرل ایگزیٹو کمیٹی حزب الحریہ و العدالہ) کی بیٹی شھید ہوں گئیں

ماؤں بہنو کا حوصلہ تو دیکھیں ....بکھری لاشوں میں زخمیوں کو تلاش کر رہی ہیں تاکے ان کو طبّی مدد دی جا سکے ..
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
ثنا خوان تقدیس انساں کہاں ہیں ؟؟؟

انسانی حقوق کی چیمپئن این جی اوز کہاں ہیں؟؟؟

زبان دراز مغرب زدہ عورتیں کہاں ہیں؟؟؟؟

کیا مصر میں بہنے والے خون کا رنگ سرخ نہیں ؟؟ کیا شہید ہونے والے انسان نہیں؟؟؟ ، مسلمان نہیں؟؟

تو تمہاری زبانیں گنگ کیوں ہیں ؟؟؟

تم احتجاج کیوں نہیں کرتے ؟؟؟

کیا ڈالرز صرف طالبان کے خلاف احتجاج کے لیے ملتے ہیں ؟؟؟

ضمیر فروشو ! کب تک فرعونوں کا ساتھ دو گے ؟؟؟

کیا ابھی تمہیں تمہارے باپ امریکہ اور اس کے حواریوں کا اشارہ نہیں ہوا ، اس لئے خاموش ہو ؟؟؟
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
میدان رابعہ العدویہ (جہاں مرسی کے حمایتی احتجاج کر رہےہیں ) کے دو خوبصورت واقعات:
ایک شخص کے پاس اپنا ذاتی بیگ تھا جو میدان رابعہ العدویہ کے عین درمیان میں بھول کر دوسری جانب نکل گیا۔ سارا دن لاکھوں کا مجمع رہا نماز تراویح کے بعد وہ شخص اپنے بیگ کو ڈھونڈنے اس جگہ پہنچا تو حیران رہ گیا کہ اس کے بیگ کو ہاتھ تک نہیں لگایا گیا تھا۔ اس نے وہیں سجدہ شکر ادا کیا۔
مظاہرے کے لیے آنے والے ایک شخص نے اپنی گاڑی کو مشرقی سڑک پر کھڑا کیا اور سٹیج کے قریب چلا گیا۔ سارا دن واپس نہ لوٹ سکا۔ بد قسمتی سے گاڑی کی چابی گاڑی میں رہ گئی اور سائیڈ مرر بھی کھلا رہ گیا۔ شام واپس پہچا تو ایک گاڑی پر ایک نوٹس لگا دیکھا کہ آپ کی گاڑی کی چابی میرے پاس ہے اور یہ میرا موبائل نمبر ہے۔ میں گاڑی کے آس پاس ہی ہوں اور آپ کا انتظار کر رہا ہوں۔
اور دوسری طرف مرسی کے مخالفین لبرل جو تحریر سکوائر پر جمع تھے وہاں چار دنوں میں پانچ سو خواتین اپنی عزت سے ہاتھ دو بیٹھیں ۔
 

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
پاکستان کو ایٹمی طاقت کہنے والے اور پہاڑوں کے نیچے ایٹمی دھماکہ کرکے اس پر جشن منانے والے کہاں مرگئے؟؟؟؟
پاکستان کو اسلام کا قلعہ کہنے والے کہاں غائب ہوگئے؟؟؟؟
مصر کے اے نوجوانوں، پاک باز بہنوں!
ہم بزدل اور بے غیرت ہوچکے ہیں،
جو قوم اپنے اسلاف کی قربانیوں کو فراموش کربیٹھے اس قوم سے کیا توقع رکھی جائے گی۔
اے مصریوںِ !
ہمیں معاف کردو، اور ہمیں بھول جاؤ ،
ہم بزدل اور بے غیرت ہوچکے ہیں۔۔۔۔۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اے اللہ! ہم دعا کے لئے ہاتھ اٹھاتے ہیں۔ اے اللہ! ان سب کو معاف فرما دے جو تیرے اسلام کی خاطر قتل کر دیئے گئے۔ جنہوں نے تیری دین کے غازیوں کی ہمت بندھائی، ان کی کسی بھی طرح کی مدد کی۔ اور اسلام کو سربلند کرنے کے لئے جو بھی میدان میں نکلے، میرے مالک تو اس کی حفاظت بھی فرما اور اسے سرخرو بھی فرما دے۔ آمین یارب العالمین۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ابو بصیر
ایک تصویر کو ایک سے زائد بار فورم پر اپ لوڈ نہ کریں۔ شکریہ۔
 
Top