• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مصلوب کون ؟

شوکت پرویز

مبتدی
شمولیت
اپریل 09، 2013
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
23
"اس پر سب شاگرد اسے چھوڑ کر بھاگ گئے" (مرقس ١٤:٥٠)
شیخ احمد دیدات صاحب کے الفاظ میں:
At the most critical juncture of the life of Jesus, his disciples forsook him and fled…
یعنی عیسیٰ علیہ السّلام کی زندگی کے سب سے مشکل اور پیچیدہ مقام پر ان کے تمام "حوارین" انہیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔

عیسیٰ علیہ السّلام کے مصلوب ہونے کا واقعہ جن لوگوں کے ذریعہ (بائبل میں) ہم تک پہنچا ہے وہ تو اس وقت اس جگہ موجود ہی نہیں تھے۔ اس وجہ سے ان کی باتوں (چاروں انجیل) میں تضاد بھی ہے اور وہ حقیقتا (اپنے آپ میں) بھی درست نہیں۔
اس موضوع پر شیخ احمد دیدات صاحب کی کتاب crucifixion or cruci-fiction میں بہت عمدہ بحث ہے۔ آپ میں سے کوئی ممبر اگر اس کتاب کے اردو ترجمہ کا ربط یہاں بتا سکے تو فورم کے ممبران کو کافی آسانی ہو جائے۔ میری مجبوری یہ ہے کہ میری اردو اتنی اچّھی نہیں، اور کچھ دیگر وجوہات کی بناء پر بھی میں یہ نہیں کر پاؤں گا۔۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔
 
Top