• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مطبوعہ مضامین اور کتب کی فہرست

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ کی توفیق سے کافی عرصہ سے لکھنے لکھانے کا کام چل رہا ہے۔ بعض اوقات کسی مسئلہ کے بارے کوئی تحقیق کی ہوتی ہے یا کوئی مضمون لکھا ہوتا ہے لیکن وقت پڑنے پر یاد نہیں رہتا کہ کس مجلہ کے کون سے شمارہ میں یہ مضمون شائع ہوا تھا تا کہ زیر بحث مسئلہ میں کسی کی رہنمائی کی جا سکے۔ دو تین پہلے ہی اپنے مطبوعہ مضامین اور کتب کی ایک فہرست مکمل کی ہے، سوچا کہ اسے فورم پر بھی شیئر کر دوں تا کہ اگر کسی بھائی کو کسی خاص موضوع سے دلچسپی ہو تو اس سے متعلق مضمون کو ابتدائی معلومات کے لیے بطور ریفرنس استعمال کر سکتے ہیں۔ میں نے اپنے یہ مضامین ان کے موضوعات کے اعتبار سے ترتیب دیے ہیں اور ان میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جو کچھ حک واضافے یا تبدیلی کے ساتھ مختلف مجلات میں شائع ہوئے ہیں اور ایسے مضامین کے عناوین سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ ایک ہی موضوع پر یہ تحریر ایک سے زائد رسائل میں شائع ہوئی ہے جیسا کہ صحیحین کی صحت اور تکبر وغیرہ جیسے موضوعات پر مضامین ہیں۔ البتہ کچھ مضامین ایسے بھی ہیں کہ جن کے موضوعاتی نام تو یکساں ہیں اور مختلف مجلات میں شائع ہوئے ہیں لیکن وہ اپنے مواد کے اعتبار سے دومتفرق مضامین ہیں جیسا کہ مسجد اقصی کی تولیت کے بارے بعض مضامین ہیں۔

مطبوعہ مضامین

قرآن اور علوم قرآن
مضمون کا نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجلہ/ رسالہ کانام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اقساط۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات
قرآن کا انداز خطاب اور اس کی اقسام۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماہنامہ 'حکمت قرآن' جولائی، اگست 2005ء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔25
قرآن مجید : کلام الٰہی یا عبارت کلام الٰہی؟۔۔۔۔۔۔۔ماہنامہ'حکمت قرآن' ستمبر 2005ء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔11
مصاحف عثمانیہ : ایک تاریخی اور ارتقائی جائزہ۔۔۔۔ماہنامہ'حکمت قرآن' اکتوبر2005ء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔13
حقیقت و مجاز قرآن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماہنامہ'حکمت قرآن' مارچ،اپریل2007ء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔22
قرآن میں حذف اور اس کی اقسام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماہنامہ'حکمت قرآن' جون وجولائی 2007ء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔19
ترجمہ قرآن کریم سمر کیمپ (اداریہ)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماہنامہ'حکمت قرآن' ستمبر 2007ء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1
بیان القرآن (اداریہ)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماہنامہ'حکمت قرآن' اکتوبر2007ء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1
کیا قرآن قطعی الدلالة ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماہنامہ'الشریعہ' نومبر،دسمبر2007ء،جنوری،فروری 2008ء۔۔4۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔36
قرآن اور قراء ات قرآنیہ کے ثابت وحجت ہونے۔ ماہنامہ'رشد' جون2009ء(قراء ات نمبر1)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔17
کا بنیادی ذریعہ : خبر یا تواتر عملی؟
قدیم مصاحف قرآنیہ : ایک تجزیاتی مطالعہ ماہنامہ'رشد' مارچ 2010ء(قراء ات نمبر 3)۔۔۔۔۔۔۔۔۔1۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔21
قرآن میں تشبیہ اور اس کی اقسام سہ ماہی'حکمت قرآن'جولائی تا ستمبر 2010ء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔6
قدیم مصاحف قرآنیہ : ایک تجزیاتی مطالعہ سہ ماہی'حکمت قرآن'جنوری تا مارچ 2011ء۔۔۔۔۔۔۔۔۔1۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔23

حدیث اور علوم حدیث
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
کیا صحیحین کی صحت پر اجماع ہے؟ ماہنامہ'حکمت قرآن'اکتوبر 2007ء 1 22
کیا صحیحین کی صحت پر اجماع ہے؟ ماہنامہ'محدث'مارچ2008ء 1 23
اہل سنت کا تصور سنت (قولی سنت) سہ ماہی'حکمت قرآن'مارچ تا جون 2008ء 1 40
اہل سنت کا تصور سنت (فعلی وتقریری سنت) سہ ماہی'حکمت قرآن'جولائی تا ستمبر 2008ء 1 47
اہل سنت کا تصور سنت (سوال وجواب) سہ ماہی'حکمت قرآن'جنوری تا مارچ 2009ء 1 47
وہم سے علم تک (ضعیف روایت کے حسن سہ ماہی 'حکمت قرآن' اکتوبر تا دسمبر 2011ء 1 28
اور قابل احتجاج بننے کے قرائن وشواہد)

عقیدہ ومنہج
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
نزول عیسیٰ بن مریم: ایک افسانہ یا حقیقت ماہنامہ 'حکمت قرآن'اگست ، ستمبر،دسمبر 2007ئ 3 40
نزول عیسیٰ بن مریم: ایک افسانہ یا حقیقت ماہنامہ 'الاحیائ'جولائی، ستمبر، نومبرو دسمبر2007ئ 3 45
توحید حاکمیت: سلفی علماء کے أقوال کی روشنی میں ماہنامہ 'محدث' دسمبر2009ئ 1 8
مسئلہ تکفیر اور خروج ماہنامہ 'الاحرار' جولائی، اگست، ستمبر، نومبر ، دسمبر 2009ئ 8 31
ایضاً ماہنامہ 'الاحرار' جنوری، فروری، مارچ 2010ئ
نظریہ وحدت الوجود اورڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ سہ ماہی 'حکمت قرآن'اکتوبر تا دسمبر 2010ئ 1 16
کیا صفات الٰہیہ میں ائمہ اربعہ مفوضہ ہیں؟ ماہنامہ 'محدث' مارچ 2011ئ 1 28
کلام نفسی اشاعرہ اور ماتریدیہ کی نظر میں ماہنامہ' محدث ' اپریل 2011ئ 1 11
توحید حاکمیت اور فاسق وظالم مسلمان حکمرانوں کی تکفیر ماہنامہ 'الاحیائ'اپریل واگست 2011ئ 2 83

اسلامی شریعت
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
محرمات :حرام أمور جن سے بچنا اشد ضروری ہے ماہنامہ'میثاق' فروری،مارچ، اپریل 7 100
جون، اگست، اکتوبر، نومبر، دسمبر2006ئ
محرمات: حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے مجلہ 'اہل حدیث' نیو دہلی ،مارچ، مئی 2007ئ 2 20

فقہ واجتہاد
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
اجتماعی اجتہاد(ادرایہ) ماہنامہ 'حکمت قرآن'جولائی 2007ئ 1 1
اجتماعی اجتہاد(ادرایہ) ماہنامہ 'حکمت قرآن'اگست2007ئ 1 1

تقابل ادیان
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
مسجد أقصی کی تولیت کا حقدار کون؟ ماہنامہ 'میثاق' مارچ 2007ئ 1 30
مسجد اقصی کی تولیت : ایک تاریخی و تحقیقی جائزہ ماہنامہ 'الشریعہ'مارچ 2007ئ 1 18
بیت المقدس کے شرعی حقدار مسلمان یا یہود؟ ماہنامہ' محدث'جون 2007ئ 1 23

عبادات
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
شب براء ت :ایک تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ ماہنامہ' میثاق' ستمبر 2006ئ 1 12

معاملات
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
نکاح کا صحیح اور شرعی طریقہ کار ماہنامہ 'میثاق' جولائی 2005ئ 1 10

اسلامی معاشرت
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
چہرے کا پردہ :واجب، مستحب یا بدعت ماہنامہ 'حکمت قرآن'دسمبر2005ئ 8 148
ایضاً جنوری، فروری، مارچ، اپریل، مئی، جون،اکتوبر2006ئ
اسلام میںزوجین کے حقوق(عربی سے ترجمہ) ماہنامہ 'حکمت قرآن'مئی، جون 2006ئ 2 31
چہرے کا پردہ: قرآنی آیات کی روشنی میں ششماہی 'منہاج'جولائی تا دسمبر2006ئ 1 56
چہرے کا پردہ : احادیث کی روشنی میں ماہنامہ 'محدث'جولائی 2010ئ 1 15

رسومات
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
اصلاح رسوم ماہنامہ 'میثاق'دسمبر 2011ئ 1 22

تعلیم وتعلم
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
مدرسین قرآن کے لیے خصوصی ہدایات ماہنامہ 'حکمت قرآن' ستمبر2006ئ 1 14

تذکیر وموعظت
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
تکبر : ایک تجزیاتی مطالعہ ماہنامہ 'محدث' مئی 2011ئ 1 10
تکبر : ایک تجزیاتی مطالعہ سہ ماہی 'حکمت قرآن' جولائی تا ستمبر 2011ئ 1 6

نقد ونظر
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
مسجد اقصی کی تولیت ماہنامہ 'اشراق'اپریل 2005ئ 1 19
غامدی صاحب کے اصولوں کا تنقیدی جائزہ ماہنامہ 'الشریعہ'مئی 2006ئ 1 18
غامدی صاحب کے تصور سنت کا تنقیدی جائزہ ماہنامہ 'الشریعہ'ستمبر2006ئ 1 17
غامدی صاحب کے تصور فطرت کا تنقیدی جائزہ ماہنامہ 'الشریعہ'فروری 2007ئ 1 11
معروف و منکر اور جاویداحمد غامدی ماہنامہ 'محدث'مئی 2007ئ 1 23
قراء ات متواترہ کے بارے میںغامدی صاحب ماہنامہ 'الشریعہ'جون 2007ئ 1 17
کے موقف کا تنقیدی جائزہ
علامہ جاوید احمد غامدی کا تصور فطرت ماہنامہ 'اشراق'اگست 2007ئ 1 20
مدیر'الشریعہ' کے نام حافظ زبیر صاحب کی تحریر ماہنامہ 'اشراق'ستمبر2007ئ 1 5
علامہ جاوید احمد غامدی کا تصور کتاب ماہنامہ 'اشراق'نومبر 2007ئ 1 24
کیا فطرت اصلا یا تبعا مصدر شریعت ہے؟ ماہنامہ' الشریعہ'مئی 2008ئ 1 12
حلال و حرام اور غامدی صاحب کا تصور فطرت ماہنامہ 'الشریعہ'جون 2008ئ 2 12
اجتہاد یا الحاد؟ ماہنامہ'محدث'فروری2009ئ 1 18
پروفیسر خورشید عالم، علامہ ألبانی اور چہرے کا پردہ ماہنامہ 'محدث'اپریل 2009ئ 1 18
قراء ات متواترہ: غامدی موقف کا تجزیہ ماہنامہ 'رشد' جون2009ئ(قراء ات نمبر1) 1 20
عبد المالک طاہر کے اعتراضات کے جواب میں ماہنامہ 'الشریعہ'مئی' جون 2009ئ 1 4
(پاکستان کی جہادی تحریکیں: ایک تاریخی و تحقیقی جائزہ)
مولانا فضل محمد کے جواب میں ماہنامہ 'الشریعہ'نومبر، دسمبر2009ئ 1 12
(پاکستان کی جہادی تحریکیں: ایک تاریخی و تحقیقی جائزہ)
سلیم شاہ اور انور عباسی کی خدمت میں (قراء ات متواترہ) مارچ ٢٠١٠ء (قراء ات نمبر 3) 1 18

دعوت و تحریک
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
جامعہ حفصہ اور معروف و منکر ماہنامہ 'میثاق' جون 2007ئ 1 22

جہاد وقتال
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
کیا قتال فرض عین ہے؟ ماہنامہ 'میثاق' نومبر2007ئ 1 21
کیا قتال فرض عین ہے؟ ماہنامہ 'الاحرار' جنوری، اپریل، مئی، جون 2008ئ 4 30

اسلامی تحریکیں
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
تحریک نفاذ شریعت محمدی اور علماء کی ذمہ داریاں سہ ماہی 'حکمت قرآن' اپریل تا جون 2009ئ 1 8
تحریک نفاذ شریعت اور علما ء کی ذمہ داریاں ماہنامہ 'محدث' مئی 2009ئ 1 12
پاکستان کی جہادی تحریکیں ایک تاریخی و تحقیقی جائزہ ماہنامہ 'الشریعہ'نومبر و دسمبر 2008ئ 1 30

استشراق اور مستشرقین
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
مستشرقین اور نظریہ قراء ات(ترجمہ) ماہنامہ 'الاحیائ' اپریل و مئی 2008ئ 2 10
آرتھر جیفری اور کتاب المصاحف ماہنامہ 'رشد' مارچ 2010ء (قراء ات نمبر3) 1 42

اسلام اور عصر حاضر
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
جہاد اور دہشت گردی ماہنامہ 'میثاق' ستمبر2005ئ 1 6

اسلام اور سائنس
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
٢١ دسمبر ٢٠١٢ء (حادثہ وہ جو ابھی پردہ افلاک میں ہے!) ماہنامہ 'میثاق'اکتوبر 2011ئ 1 10

اسلام اور ٹیکنالوجی
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
انٹر نیٹ اور اس کے مضر اثرات ماہنامہ 'میثاق'اگست و ستمبر 2010ئ 1 10

پاکستان قومی وملی مسائل
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
مذہبی انتہا پسندی اور اس کے علمی مظاہر ماہنامہ 'محدث' جون 2007ئ 1 12
پاکستان کی موجودہ ألمناک صورت حال : أسباب وحل سہ ماہی 'حکمت قرآن'جولائی تا ستمبر2009 ئ 1 3
عذاب الٰہی سے نجات کا رستہ (اداریہ) سہ ماہی 'حکمت قرآن'جولائی تا ستمبر 2010ئ 1 4

حالات وواقعات
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
جامعہ حفصہ کی کہانی: اخبارات کی زبانی ماہنامہ 'محدث'مئی 2007ئ 1 15
شخصیات
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
خادم قرآن ڈاکٹر اسرار احمد : کچھ یادیں ،کچھ باتیں ماہنامہ 'میثاق' مئی 2010ئ 1 4
خادم قرآن : کچھ یادیں، کچھ باتیں ماہنامہ 'محدث' مئی 2010ئ 1 5
تحریک تجدد ومتجددین(سید جمال الدین افغانی) ماہنامہ 'میثاق' دسمبر2010ئ 1 15
تحریک تجدد اور متجددین(مفتی محمد عبدہ اور رشید رضا) ماہنامہ 'میثاق' جنوری 2011ئ 1 11
تحریک تجدد اور متجددین (ڈاکٹر طہ حسین اور توفیق الحکیم) ماہنامہ 'میثاق' فروری 2011ئ 1 14
ڈاکٹر یوسف قرضاوی ماہنامہ 'میثاق' مارچ 2011ئ 1 18
مصطفی کمال پاشا ماہنامہ 'میثاق' اپریل 2011ئ 1 7
سرسید احمد خان ماہنامہ 'میثاق' مئی2011ئ 1 9
ڈاکٹر وہبہ الزحیلی ماہنامہ 'میثاق' جون 2011ئ 1 6
غلام احمد پرویز ماہنامہ 'میثاق' جولائی 2011ئ 1 10
تحریک تجدد اور متجددین (معتزلہ) ماہنامہ 'الاحرار' جون 2010ئ 1 3
تحریک تجدد اور متجددین (جمال الدین افغانی) ماہنامہ 'الاحرار' جولائی 2010ئ 1 4
تحریک تجدد اور متجددین (مفتی عبدہ) ماہنامہ 'الاحرار' اگست 2010ئ 1 5
تحریک تجدد اور متجددین (ڈاکٹر طہ حسین) ماہنامہ 'الاحرار' ستمبر 2010ئ 1 4
تحریک تجدد اور متجددین (توفیق الحکیم) ماہنامہ 'الاحرار' اکتوبر2010ئ 1 4
ڈاکٹر یوسف قرضاوی ماہنامہ 'الاحرار' نومبر 2010ئ 1 7
ڈاکٹر وہبہ الزحیلی ماہنامہ 'الاحرار' فروری١2011ئ 1 3
سرسید احمد خان ماہنامہ 'الاحرار' مئی 2011ئ 1 4
پروفیسر محمد طاہر القادری ماہنامہ 'الاحرار' ستمبر2011ئ 1 12
پروفیسر محمد طاہر القادری ماہنامہ 'الاحیائ'ستمبر 2011ئ 1 24

علاج ومعالجہ
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
جادو اور آسیب کا علاج ماہنامہ 'میثاق' اگست 2011ئ 1 5

تعارف تبصرہ کتب
مضمون کا نام مجلہ/ رسالہ کانام اقساط صفحات
تعارف وتبصرہ(کتب) سہ ماہی 'حکمت قرآن' اپریل تا جون 2011ئ 1 8
کتاب'غامدی صاحب علماء کی نظر میں ' کا ایک جائزہ ماہنامہ 'محدث'دسمبر 2008ئ 1 14

مطبوعہ کتب
کتاب کا نام ؛فکر غامدی: ایک تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ
مصنف : حافظ محمد زبیر،طاہر الاسلام عسکری
صفحات : 165
قیمت : 75
ناشر : مرکزی انجمن خدام القرآن ، لاہور
طبع اول: مارچ 2007ء تعداد اشاعت :2200
طبع دوم : جون 2007ء تعداد اشاعت : 2200
مقام اشاعت :36۔ کے، ماڈل ٹاؤن، لاہور
مطبع : شرکت پرنٹنگ پریس، لاہور
ملنے کاپتہ : قرآن اکیڈمی، 36۔کے، ماڈل ٹاؤن، لاہور فون :5869501-03

کتاب کا نام؛چہرے کا پردہ :واجب ، مستحب یا بدعت
ناشر :مکتبہ رحمةللعالمین، نذیر پارک، غازی روڈ، لاہور۔ 0301-4870097
صفحات: 224
قیمت: 175 روپے
سن اشاعت طبع اول: صفر المظفر1431ھ (بمطابق جنوری 2010ء )
تعداد اشاعت : 1100
سن اشاعت طبع دوم: ذوالحجہ1431ھ (بمطابق نومبر 2010ء )
تعداد اشاعت : 550
ملنے کا پتہ :
٭ عبد المتین مجاہد: معرفت 36ـ کے،ماڈل ٹائون، لاہور۔0300-4199099
٭ مکتبہ رحمةللعالمین، نذیر پارک، غازی روڈ، لاہور۔ 0301-4870097
٭ مجلس التحقیق الاسلامی، 99-J، ماڈل ٹائون، لاہور۔ 042-35839404
٭ دفتر تنظیم اسلامی: P-157، صادق مارکیٹ، ریلوے روڈ، فیصل آباد
٭ قرآن اکیڈمی:25۔ آفیسرز کالونی، ملتان
٭ قرآن اکیڈمی: DM-55، درخشاں، خیابان راحت، فیز 6، ڈیفنس، کراچی
 
شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
ابو الحسن علوی بھائی، اللہ آپ ک علم میں اضافہ کرے، اور آپ کے علم سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ حاصل ھو، آمین۔۔۔ آپ سے گزارش ھے کہ ان مضامین کو انھی عنوانات کے حساب سے مقالات کی شکل میں کتابی صورت میں شائع کروا لیں، تاکہ ہم جیسے لوگ ایک ہی جگہ بہت سے علمی مضامین سے با آسانی فائدہ اٹھا سکیں، جزاک اللہ۔۔۔
 
Top