1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مطلوبہ کتاب معارکہ حق و باطل بجواب جاء الحق

'پی ڈی ایف' میں موضوعات آغاز کردہ از انصاری محبوب حسين, ‏اکتوبر 20، 2017۔

  1. ‏اکتوبر 20، 2017 #1
    انصاری محبوب حسين

    انصاری محبوب حسين رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 01، 2015
    پیغامات:
    31
    موصول شکریہ جات:
    15
    تمغے کے پوائنٹ:
    41

    السلام علیکم اس کتاب کی سخت ضرورت ہے لائیبریری پر یہ کتاب دکھائی دیتی ہے پر ایریر بتا دیتا ہے برائے مہربانی اس کتاب کو پھر اپلوڈ کرے images (4).jpg
     
  2. ‏اکتوبر 20، 2017 #2
    ابن داود

    ابن داود فعال رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏نومبر 08، 2011
    پیغامات:
    3,313
    موصول شکریہ جات:
    2,650
    تمغے کے پوائنٹ:
    556

  3. ‏اکتوبر 20، 2017 #3
    انصاری محبوب حسين

    انصاری محبوب حسين رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 01، 2015
    پیغامات:
    31
    موصول شکریہ جات:
    15
    تمغے کے پوائنٹ:
    41

    اس لنک سے کتاب کو ڈائون لوڈ کررہاں ہو پر کتاب میں کھولنے پر صفحات صرف سفید سفید بتاں رہے ہے کچھ آ نہیں برائے مہربانی چیک کرے
     
  4. ‏اکتوبر 20، 2017 #4
    محمد طارق عبداللہ

    محمد طارق عبداللہ سینئر رکن
    جگہ:
    ممبئی - مہاراشٹرا
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2015
    پیغامات:
    2,387
    موصول شکریہ جات:
    715
    تمغے کے پوائنٹ:
    224

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اس لنک سے مجھے تو 536 صفحہ کی کتاب نظر آرھی ھے - آپ کے کمپیوٹر یا ڈیوائس میں کوئی ضروری سوفٹویئر کم ھو سکتا ھے ، کسی معلومات رکھنے والے سے رجوع کر کے دریافت کریں - آنلائن بھی نظر آرھے ہیں صفحات !
     
  5. ‏اکتوبر 20، 2017 #5
    محمد طارق عبداللہ

    محمد طارق عبداللہ سینئر رکن
    جگہ:
    ممبئی - مہاراشٹرا
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2015
    پیغامات:
    2,387
    موصول شکریہ جات:
    715
    تمغے کے پوائنٹ:
    224

    اڈوبی پی ڈی اف ریڈر یا کوئی اور ریڈر !!
     
  6. ‏اکتوبر 20، 2017 #6
    عمر اثری

    عمر اثری سینئر رکن
    جگہ:
    نئی دھلی، انڈیا
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 29، 2015
    پیغامات:
    4,356
    موصول شکریہ جات:
    1,079
    تمغے کے پوائنٹ:
    398

  7. ‏اکتوبر 20، 2017 #7
    انصاری محبوب حسين

    انصاری محبوب حسين رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 01، 2015
    پیغامات:
    31
    موصول شکریہ جات:
    15
    تمغے کے پوائنٹ:
    41

    جی دیکھاں پھر سے کئی مرتبہ ڈائنلوڈ کیا کتاب کھولنے کے بعد کچھ دیر بعد ہی صفحات نظر آتے ہے وہ بھی صرف وہی صفحہ جو کھلا ہو شاید یہ اس وجہ سے ہورہاں ہے کی کتاب 49 mb میں ہے اس لیئے دیکھے بھائیوں کوئی حل ہو تو بتائے آپ لوگوں کی کوششوں کے لیئے جزاک اللہ خیرا
     
  8. ‏اکتوبر 20، 2017 #8
    ابن داود

    ابن داود فعال رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏نومبر 08، 2011
    پیغامات:
    3,313
    موصول شکریہ جات:
    2,650
    تمغے کے پوائنٹ:
    556

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    اول دیکھیں کہ آپ پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کر رہے ہیں ، یا کوئی اور فارمیٹ میں! پی ڈی ایف کیجیئے!
    دوم کہ فائل ڈاؤنلوڈ ہونے کے باوجود نہ کھلے، تو پی ڈی ایف ریڈر دوبار انسٹال کیجیئے!
     
  9. ‏اکتوبر 20، 2017 #9
    انصاری محبوب حسين

    انصاری محبوب حسين رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 01، 2015
    پیغامات:
    31
    موصول شکریہ جات:
    15
    تمغے کے پوائنٹ:
    41

    وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکة جی فائل تو کھل رہی ہے پر مسئلہ یہ ہورہاں ہے کی یہ کتاب بقیہ کتابوں کی نسبت بہت دھیرے کام کررہی ہے صفحات بدلوں تو کچھ دیر بعد ہی الفاظ ظاہر ہوگے یہ مسئلہ ہے شاید یہ فائل کی سائز کی وجہ سے مسئلہ ہے
     
  10. ‏اکتوبر 20، 2017 #10
    عمر اثری

    عمر اثری سینئر رکن
    جگہ:
    نئی دھلی، انڈیا
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 29، 2015
    پیغامات:
    4,356
    موصول شکریہ جات:
    1,079
    تمغے کے پوائنٹ:
    398

    فائل سائز چھوٹا کرنے کے بعد تو کھل ہی نہیں رہی
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں