• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مظلوم مسلمانوں کے لیے دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مظلوم مسلمانوں کے لیے دعا


احمد بن علی عجمی حفظہ اللہ کی مظلوم مسلمانوں کے لیے دعا۔اس ویڈیو میں دیکھیں کیسے یہ خبیث کفار (یہود ونصاری) کی فوجیں ہمارے مسلمان بھائیوں اور بہنوں پر ظلم کرتی ہیں۔آج جن کفار کے ساتھ ہماری ہمدردیاں ختم نہیں ہوتی۔اے مسلمانوں ،ہوش کرو،یہ کفار تمہارے کبھی دوست نہیں بن سکتے۔
اے اللہ کریم،ہمارے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو کفار کے شکنجوں سے آزادی عطا فرما،آمین،اور کفار کو تباہ و برباد کر دے،آمین یا اللہ رب العالمین۔
بہت پیاری دعا ہے،آپ لوگ بھی سنیں۔
[video=youtube;NGU9tQy08x0]http://www.youtube.com/watch?v=NGU9tQy08x0[/video]
 
Top