• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معاویہ (رض) میرے لئے ان لوگوں سے بہتر ہیں وہ لوگ اپنے آپ کو میرا شیعہ و پیرومانتے ہیں

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
حسن (ر ض) نے فرمایا: معاویہ (رض) میرے لئے ان لوگوں سے بہتر ہیں وہ لوگ اپنے آپ کو میرا شیعہ و پیرومانتے ہیں حلانکے میرے قتل پر کمر بستہ ہیں
1111.jpg
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
تاریخ ابن کثیر سے کہ جس کے بارے میں محدث لائبیریری کی انتظامیہ فرماتی ہے کہ
ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی

 
Top