- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,748
- ری ایکشن اسکور
- 26,379
- پوائنٹ
- 995
معجزہ معراج النبیﷺ قرآن وحدیث کی نظرمیں
مشاہدین کرام! عام طورسے لوگ واقعہ اسراء ومعراج کے سلسلے میں افراط وتفریط کا شکار ہیں اوراس سلسلے میں بہت ساری ضعیف وموضوع روایات اورباطل افسانے وقصص کا سہارا لے کرواقعہ اسراء ومعراج کی اصل حقیقت کو عوام سے پوشیدہ رکھا جاتا ہے. ویڈیو مذکور میں فاضل خطیب شیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی نے قرآن وسنت اورصحیح اسلامی تاریخ کی روشنی میں معجزہ معراج رسولﷺ کی اصل حقیقت کو پیش کرنے کی کوشش کی ہے. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرورمشاہدہ فرمائیں.
ڈؤانلوڈ لنک