• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معروف حکیموں کی جسمانی بیماریوں سے متعلق اردو کتابیں آپلوڈ کردیں پلیز

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
826
پوائنٹ
86
السلام علیکم،

معروف حکیموں کی جسمانی بیماریوں سے متعلق اردو کتابیں آپلوڈ کردیں پلیز

مثلاّ:
جسمانی بیماریوں کا گھریلو علاج
سانس کی بیماریوں گھریلو علاج
دمہ کا مقابلہ کیجئے
پھلوں سے علاج

جزاک اللہ خیرا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عامر بھائی جان اس موضوع پر ایک مستقل کتاب ’’مسنون وظائف واذکار اور شرعی طریقہ علاج ‘‘ لائن میں لگا دی گئی ہے اپنی ڈیٹ پر پبلش ہوجائے گی۔
 

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
826
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بھائی صاحب میری مراددراصل وہ کتابیں جو صحت و طب متعلق ہوں مثلاّ :: بہتر صحت کے لیے مفید نسخہ جات اور مشورے یا پھر گھریلو علاج۔

امید ہے میں اس بار بات سمجھانے میں کامیاب ہوا ہوں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی عامر بھائی میں آپ کی بات سمجھ گیا تھا۔ٹھیک ہے بھائی ان شاءاللہ اس کتاب کے بعد لائبریری میں تلاش کرکے اگر کوئی اچھی کتاب مل گئی تو ضرور اپلوڈ کردی جائے گی۔جزاکم اللہ خیرا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top