• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مغربی لوگوں کا جانوروں پر ظلم !!! سب بھائی ویڈیو ضرور دیکھیں :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
مغربی لوگوں کا جانوروں پر ظلم !!! سب بھائی ویڈیو ضرور دیکھیں :
کوئی بھائی اس کا ترجمعہ بھی کر دے :
بالفيديو: للبالغين فقط +18
كيفية تجهيز الحيوانات من المزرعة الى المستهلك في الولايات المتحدة الأمريكية،الى من يدعي ان الغرب يرفق بالحيوانات هده مجازر وحشية في حقها بدون رحمة ....>>>> ننصح بعدم دخول الأطفال وضعاف القلوب .....>>> للمشاهدة +18

(​
امریکہ میں حیوانوں کے ساتھ ظلم کے مناظر
ہروہ شخص جو یہ سمجھتا ہے کہ اہل مغرب حیوانات کے ساتھ بھی بہت رحم دل ہوتے ہیں ، وہ ان وحشیانہ ذبح خانوں کو دیکھے ۔۔۔۔
بچوں اور کمزور دل افراد سے گزارش ہے کہ وہ اس ویڈیو کو نہ دیکھیں ۔۔
)(تدوین : از خضرحیات )​
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
كيفية تجهيز الحيوانات من المزرعة الى المستهلك في الولايات المتحدة الأمريكية،الى من يدعي ان الغرب يرفق بالحيوانات هده مجازر وحشية في حقها بدون رحمة ....>>>> ننصح بعدم دخول الأطفال وضعاف القلوب .....>>> للمشاهدة +18
امریکہ میں حیوانوں کے ساتھ ظلم کے مناظر
ہروہ شخص جو یہ سمجھتا ہے کہ اہل مغرب حیوانات کے ساتھ بھی بہت رحم دل ہوتے ہیں ، وہ ان وحشیانہ مذبح خانوں کو دیکھے ۔۔۔۔
بچوں اور کمزور دل افراد سے گزارش ہے کہ وہ اس ویڈیو کو نہ دیکھیں ۔۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
استغفر اللہ العظیم
رسول الله صلى الله عليه وعلى آله وسلم قال : ( إن الله كتب الإحسان على كل شيء ، فإذا قتلتم فأحسنوا القتلة ، وإذا ذبحتم فأحسنوا الذبحة ، وَلْيُحِدُّ أحدكم شفرته وَلْيُرِحْ ذبيحته ) رواه مسلم .

الحمد للہ علی نعمۃ الاسلام
اس ویڈیو سے آپ یہ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں ، کہ یورپ سے جو گوشت مسلمان ممالک میں پہنچتا ہے وہ اللہ کے نام پر ذبح ہوتا بھی ہے یا نہیں!
اور تو اور اس وقت دنیا کے ترقی یافتہ اسلامی ممالک میں جو یورپ کی فوڈ چینز ہیں ، ان کا بنا بنایا فوڈ متعلقہ ممالک سے آتا ہے۔
اسی وجہ سے آج بھی بے شمار ایسے لوگ ہیں جو ان لذتوں سے خود کو دور رکھتے ہیں کہ ہم مغرب سے بھیجی گئی
ان اشیاء کے حلال ہونے کے متعلق شک و شبہ کا شکار ہیں۔
اللہ رحم فرما دیں کہ ایک حدیث کے مطابق قیامت کے روز جانوروں کے ساتھ انصاف کا معاملہ کیا جائے اور اور جو حق ہے وہ انھیں دیا جائے گا۔اس دن ایسے ظالم بچ نہ سکیں گے۔
ان شاء اللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
تصحیح :
’’مذبح خانوں ‘‘
کی بجائے
’’ذبح خانوں ‘‘
درست ہے ۔ کیونکہ ’’ مذبح ‘‘ کے اندر ’’ خانہ ‘‘ کا مفہوم پہلے سے موجود ہے ۔
 
Top