• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقام حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ و حضرت ابوبکر صدیق وعمررضی اللہ عنھم

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
حضرت عمروبن العاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ!۔
حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ذات السلاسل کے لشکر پر امیر بنا کر بھیجا میں نے (واپس آکر آپ سے) پوچھا کہ!۔
لوگوں میں آپ کو سب سے بڑھ کر پیارا کون ہے؟؟؟۔۔۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ۔۔۔
میں نے پوچھا اور مردوں میں ہے؟؟؟۔۔۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اُس کا باپ (ابوبکر رضی اللہ عنہ)۔۔۔
میں نے پوچھا اس کے بعد کون؟؟؟۔۔۔
آپ نے فرمایا کہ عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ۔۔۔
(بخاری کتاب فضائل الصحابہ باب قول النبی لوکنت متخذا خلیلا الحدیث ٣٦٧٥)۔۔۔
 
Top